• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ٭صدائے مدینہ میں مسلمانوں کے لئے دعا٭صدائے مدینہ کے  دنیوی فوائد،٭صدائے مدینہ کے چند نکات ،٭گلی میں صدائے مدینہ لگانے کا طریقہ،٭صدائے مدینہ کی مدنی بہاریں  وغیرہ ۔

    ٭اَلْحَمْدُلِلّٰہ”صَدائے مدینہ“کی بَرَکت سے نمازِ تَہَجُّد کی سَعادت مِل سکتی ہے۔ ٭”صَدائے مدینہ“کی بَرَکت سے نَماز کی حِفاظت ہوتی ہے۔٭”صَدائے مدینہ“کی بَرَکت سےمسجد کی پہلی صَف میں تکبیرِاُولیٰ کے ساتھ نمازِ فجرکی ادائیگی ہو سکتی ہے۔٭”صدائے مدینہ“کی بَرَکت سے”نیکی کی دعوت “دینے کا ثواب بھی کمایا جاسکتاہے۔٭”صدائے مدینہ“کی بَرَکت سے دعوتِ اسلامی کی نیک نامی اور تشہیر ہوتی ہے۔٭”صَدائے مدینہ“لگانے والا باربارمُسلمانوں کوحج اورمیٹھا مدینہ دیکھنے کی دُعا دیتاہے،اللہ پاک نے چاہا تو یہ دُعائیں اُس کے حق میں بھی قَبول ہوں گی۔ ٭”صدائے مدینہ“میں پیدل چلنے کی بَرَکت سے صِحّت بھی اچھی ہوگی۔٭دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں مسلمانوں کو نمازِ فجر کیلئے جگانے کو”صَدائے مدینہ“لگانا کہتے ہیں اور مسلمانوں کو نمازِ فجر کے لیے جگاناسُنّتِ مُصطفےٰ، سُنّتِ داؤدی(یعنی حضرت سیدنا داؤدعلی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ والسلام کی سنت)اورسُنّتِ صَحابہ ہے،چنانچہ

    اَمِیْرُ المؤمنین حضرت عُمَر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نمازِ فجر کےلیے لوگوں کو جگاتے ہوئے مسجد تشریف لاتے تھے۔(طبقات کبریٰ، ذکر استخلاف عمر،۳/۲۶۳مفہوماً)آئیے!بطورِ ترغیب صَدائے مدینہ لگانے کی ایک  مَدَنی بہار سُنئے اور جُھومئے،چنانچہ

    صَدائے مدینہ کی بَرَکتیں

    ایک اسلامی بھائی کا کہنا ہے کہ  اَلْحَمْدُ لِلّٰہ مجھے مدینے شریف کی حاضری کی سعادت حاصل ہوئی ہے اور یہ سب صدائے مدینہ کی برکتیں ہیں کہ میں پابندی سے صدائے مدینہ لگاتا ہوں ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفےٰ میں
    • فیضانِ حدیث
    • باادب بانصیب
    • قیامت کب آئے گی؟
    • قیامت کی نشانیاں
    • (1)نشانی چاند کا پھٹ جانا
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں قدرت کا انمول تحفہ
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صَدائے مدینہ کی بَرَکتیں
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • جہنم کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • نماز کی برکات
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • مجلس سوشل میڈیا(دعوتِ اسلامی) کا تعارف
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami