• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تبرکات کی برکات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    تبرکات کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قحط سالی سے نجات مل گئی!

                مشہور مُحَدِّث حضرت شیخ عبدُالحق مُحَدِّث دِہْلَوِی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتےہیں:ایک مرتبہ بارشوں کا سلسلہ رک گیا،لوگوں کی دُعاؤں کے باوُجود بارِش نہ ہوئی،چنانچہ حضرت نظامُ الدِّین اولیا رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ نے اپنی امّی جان رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہَا کے کپڑے کا ایک دھاگا ہاتھ میں لے کر عرض کی:اے اللہ  پاک! یہ اس خاتون کے دامن کا دھاگا ہے جس پر کبھی کسی اجنبی شخص کی نظر نہیں پڑی، میرے مولیٰ!اسی دھاگے کے صدقے رحمت کی بارِش برسا دے!ابھی دعا ختم بھی نہ ہوئی تھی کہ رحمت کے بادل چھا گئےاور چھما چھم بارش شروع ہو گئی۔(اخبار الاخیار، ص۲۹۴ملخصاً)

    تبرکات کے فوائد

          اے عاشقانِ اولیا!آپ نےسناکہ بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کے جسم سے نسبت رکھنے والے لباس کے ایک دھاگے کی بھی کیسی شان ہےکہ اسے ہاتھ میں رکھ کر مانگی گئی دعا قبول ہو گئی ۔اللہ پاک جو تمام برکتوں کا مالک ہے،اُس ربِّ کریم نے اپنے ان نیک بندوں کو دنیا جہاں کی ایسی برکتوں سے نوازا ہوتا ہے کہ جو چیزیں ان سے منسوب ہو جائیں،وہ بھی بابرکت ہوجاتی ہیں۔

           اَلْحَمْدُلِلّٰہانبیائےکرام عَلَیْہِمُ السَّلَام،صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان اور اولیائے کرامرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہمْ اَجْمَعِیْنسے منسوب چیزیں بڑی بَرَکت والی اور فیض پہنچانے والی ہوتی ہیں،یعنی ان مُقدّس تَبَرُّکات کا ادب و اِحترام کرنے والے خوش نصیب عاشقانِ رسول کو ان تَبَرُّکات  سے خوب فیض ملتاہے۔

    آئیے!سُنتے ہیں کہ تَبَرُّک سے کیا مراد ہے،چنانچہ

    تَبَرُّک  کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟؟؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قمیصِ یوسُف سے شفا
    • قحط سالی سے نجات مل گئی!
    • تبرکات کے فوائد
    • تَبَرُّک کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
    • فیض پانے کیلئے کامل اعتماد شرط ہے!
    • مقامِ ابراہیم سے تَبَرُّک
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • بدگمانی سے بچئے!
    • نبیِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے تَبَرُّکات
    • تَبَرُّک کے ادب کی برکتیں
    • عقیدتمندوں کی بھی مغفرت
    • تَبَرُّک کی توہین پر سزائیں
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • عمامہ باندھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عمامہ باندھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭مسجد میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami