• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تبرکات کی برکات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    تبرکات کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خوشخبری سنانے والے حضرت یوسُف عَلَیْہِ السَّلَام کے بھائی یہودا تھے۔یہودا نے کہا:حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلَامکے پاس خون آلودہ(یعنی خون سے تَر)قمیص بھی میں ہی لے کر گیا تھا، میں نے ہی کہا تھا کہ حضرت یوسف عَلَیْہِ السَّلَام کو بھیڑیا کھا گیا، میں نے ہی اُنہیں غمگین کیا تھا،اس لئے آج کُرتا بھی میں ہی لے کر جاؤں گا اور حضرت یوسف عَلَیْہِ السَّلَامکی زندگی کی خبر بھی میں ہی سناؤں گا۔چنانچہ یہودا  کُرتا لے کر80 فرسنگ(یعنی240میل)دوڑتےہوئےآئے۔یہودانے جب حضرت یوسف عَلَیْہِ السَّلَامکی قمیص حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلَامکے چہرے پر ڈالی تو اُسی وَقْت ان کی آنکھیں درست ہوگئیں اور کمزوری کے بعد قُوَّت اور غم کے بعد خوشی لوٹ آئی،پھر حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلَام نے فرمایا:میں نے تم سے نہ کہا تھا کہ میں اللّٰہ پاک کی طرف سے وہ بات جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے کہ حضرت یوسف عَلَیْہِ السَّلَامزندہ ہیں اور اللّٰہ پاک ہمیں آپس میں ملادےگا۔(تفسیرکبیر،یوسف،تحت الآیۃ:۹۶، ۶/۵۰۸،جمل مع جلالین،یوسف،تحت الآیۃ: ۹۶، ۴/۸۰، ملتقطاً)(صراط الجنان،۵/۵۴ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!غور کیجئے!حضرت یوسف عَلَیْہِ السَّلَامخود نبی ہیں، وہ ایک اور نبی،اپنے والد حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلَامکے آنکھوں کے مرض کیلئے تَبَرُّک کے طور پر اپنا کُرتا بھیج رہے ہیں اور جب اس کُرتے کو ان کے چہرے پر ڈالا گیا تو اللہ پاک نے انہیں آنکھوں کی بیماری سے شفا عطا فرما دی۔ اس سے معلوم ہوا!بزرگوں سے نسبت رکھنے والی چیزوں کو بَرَکت والی سمجھنا اور ان سے برکتیں لینا انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَامکا طریقہ رہا ہے اور اس واقعے کو قرآنِ پاک میں ذکر فرمانا،اس بات کا اعلان ہے کہ تبرکات سے فائدہ ہوتا ہے۔آئیے!نسبت کی بَرَکت پر مُشْتَمِل ایک ایمان افروز واقعہ سنتے ہیں،چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قمیصِ یوسُف سے شفا
    • قحط سالی سے نجات مل گئی!
    • تبرکات کے فوائد
    • تَبَرُّک کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
    • فیض پانے کیلئے کامل اعتماد شرط ہے!
    • مقامِ ابراہیم سے تَبَرُّک
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • بدگمانی سے بچئے!
    • نبیِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے تَبَرُّکات
    • تَبَرُّک کے ادب کی برکتیں
    • عقیدتمندوں کی بھی مغفرت
    • تَبَرُّک کی توہین پر سزائیں
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • عمامہ باندھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عمامہ باندھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭مسجد میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami