• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تبرکات کی برکات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    تبرکات کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تَبَرُّک کی توہین پر سزائیں

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو! جس طرح تَبَرُّکاتکی تعظیم اور اِحترام کرنے سے کئی فائدے ملتےہیں اور برکتیں نصیب ہوتی ہیں، اسی طرح اگر ان کی تعظیم نہ کی جائے اور ان کی بے ادبی و توہین کی جائے تو  بسا اوقات دنیا میں ہی اس کی سزا بھی مل جاتی ہے۔ اس کی سب سے واضح مثال تابوتِ سکینہ ہے،چنانچہ

    مکتبۃ المدینہ کی کتاب”عجائب القرآن مع غرائب القرآن “کے صفحہ نمبر 52-53 پر لکھا ہے: (تابوتِ سکینہ)شمشاد کی لکڑی کا ایک صندوق تھا جو حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام پر اُترا،جو ساری زندگی آپ عَلَیْہِ السَّلام کے پاس ہی رہا،پھر وراثت کے طور پرنسل در نسل ہوتا ہواآپ عَلَیْہِ السَّلام کی اولادکو ملتا رہا،یہ بڑا ہی مُقَدَّسْ اور بَرَکت والا صندوق(Box)تھا۔بنی اسرائیل میں جب کوئی اختلاف پیدا ہوتا تھا تو لوگ اسی صندوق سے فیصلہ کراتے تھے،صندوق سے فیصلے کی آواز اور فتح کی خوش خبری سُنی جاتی تھی،بنی اسرائیل اس صندوق کو وسیلہ بنا کر دعائیں مانگتے تھے تو ان کی دعائیں مقبول ہوتی تھیں،بلاؤں کی مصیبتیں اور بیماریوں کی آفتیں ٹل جایا کرتی تھیں، الغرض یہ صندوق بنی اسرائیل کے لئے تابوتِ سکینہ،بَرَکت و رحمت کا خزانہ اورمددِ الٰہی کے اُترنے کا نہایت مُقَدَّسْ اور بہترین ذریعہ تھا۔ مگر جب بنی اسرائیل طرح طرح کے گناہوں میں ملوث ہوگئے اور ان لوگوں میں گناہ و نافرمانی اور گناہوں کا دور دورہ ہو گیا تو ان کی بداعمالیوں کی نحوست سے ان پر خدا پاک کا یہ عذاب  اُترا کہ قومِ عَمَالِقَہکے بدبختوں نے ایک لشکر کے ساتھ ان لوگوں پر حملہ کردیا، ان لوگوں نے بنی اسرائیل کا قتلِ عام کر کے ان کی بستیوں کو تباہ و برباد کرڈالا۔عمارتوں کو توڑ پھوڑ کر سارے شہر کو تباہ و برباد کرڈالا اور بَرَکت والے صندوق کو بھی اُٹھا کر لے گئے۔ اس مقدس تَبَرُّک کو گندگی کے کُوڑے خانہ میں پھینک دیا۔ لیکن اس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قمیصِ یوسُف سے شفا
    • قحط سالی سے نجات مل گئی!
    • تبرکات کے فوائد
    • تَبَرُّک کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
    • فیض پانے کیلئے کامل اعتماد شرط ہے!
    • مقامِ ابراہیم سے تَبَرُّک
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • بدگمانی سے بچئے!
    • نبیِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے تَبَرُّکات
    • تَبَرُّک کے ادب کی برکتیں
    • عقیدتمندوں کی بھی مغفرت
    • تَبَرُّک کی توہین پر سزائیں
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • عمامہ باندھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عمامہ باندھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭مسجد میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami