• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تبرکات کی برکات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    تبرکات کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت انس رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ کے ہاتھ میں ایک لکڑی کا پیالہ تھا،آپ رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ نے لوگوں کو دکھاکر فرمایا:اس پیالے سے میں نے حضورِ انور صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کو بہت قسم کے شربت اور دودھ پلایا ہے یعنی یہ پیالہ بڑا ہی بَرَکت والا ہے کہ اسے حضورِ انور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ہاتھ اور لب کئی بار لگے ہیں۔معلوم ہوا!حضراتِ صحابہ(رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُم اجمعین)،حضورِ انورصَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کے استعمالی برتنوں کو بَرَکت کے لئے اپنے پاس رکھتے تھے اور لوگوں کو اس کی زیارت کراتے تھے۔

    مثنوی شریف میں ہے:حضرت جابر رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ کے گھر وہ کپڑے کا دسترخوان تھا،جس سے حضور پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ہاتھ و منہ پونچھ(صاف کر)لئے تھے ،جب وہ میلا(Dirty) ہو جاتاتھا تو اسے آگ میں ڈال دیتے ،میل جل جاتا کپڑا محفوظ رہتا تھا۔( مرآہ المناجیح، ۶/۸۱ملتقطاًوملخصاً)

    (3) مسلم  شریف کی ایک اور روایت میں ہے:امیرُالمؤمنین حضرت ابوبکر صدیقرَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ کی صاحبزادی حضرت اَسماء رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہَا کے پاس مَدَنی آقا صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کاایک جُبّہ(Jubbah)تھا۔ (ایک مرتبہ)آپرَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہَانے وہ جُبّہ نکالااورفرمایا:یہ جُبّہ رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کا ہے،نبیِّ اکرم  صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ اسے پہنا کرتے تھے،اب ہم اسےبیماروں کے لئے دھوتے ہیں اور اس سے شفا حاصل کرتے ہیں۔(مسلم،کتاب اللباس و الزینۃ،باب تحریم لبس الحریر…الخ،حدیث:۲۰۶۹،ص ۸۸۳)

    حکیمُ الاُمّت حضرت مفتی احمد یارخان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہفرماتےہیں:جب لوگ اس کی زیارت کرنےآتےتھےتوآپرَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہَایہ فرماکرزیارت کراتی تھیں کہ یہ حضورِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ وصالِ ظاہری سے پہلے پہناکرتےتھے،جس سےمعلوم ہوتاہےکہ رسولِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے لباس کی زیارت کرانا سُنّتِ صحابہ ہے جیسا کہ آجکل بال مبارَک کی زیارت کرائی جاتی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قمیصِ یوسُف سے شفا
    • قحط سالی سے نجات مل گئی!
    • تبرکات کے فوائد
    • تَبَرُّک کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
    • فیض پانے کیلئے کامل اعتماد شرط ہے!
    • مقامِ ابراہیم سے تَبَرُّک
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • بدگمانی سے بچئے!
    • نبیِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے تَبَرُّکات
    • تَبَرُّک کے ادب کی برکتیں
    • عقیدتمندوں کی بھی مغفرت
    • تَبَرُّک کی توہین پر سزائیں
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • عمامہ باندھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عمامہ باندھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭مسجد میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami