• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تبرکات کی برکات arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    تبرکات کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جان لوں گا کہ یہ ولی ہیں ۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ نے وہی سیب اُٹھا کر فرمایا : ہم مصر گئے تھے، وہاں ایک جگہ پربہت سےلوگ جمع تھے،دیکھا کہ ایک شخص کے پاس ایک گدھا ہے اور اس  گدھے کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہے ۔ ایک شخص کی ایک چیز دوسرے کے پاس رکھ دی جاتی ہے ۔ اس گدھے سے پوچھا جاتا ہے ، گدھا ساری مَجْلِس کا دورہ کرتا ہے ، جس کے پاس ہوتی ہے ، جاکر سر ٹیک دیتا ہے ۔  پھر وہ اللہ پاک کے ولی فرمانے لگے:یہ حِکایت ہم نے اس لئے بیان کی کہ اگر یہ سیب نہ دیں تو ہم ولی ہی نہیں  اور اگر دیں گے تو اس گدھے سے بڑھ کر کیا کمال دِکھایا۔یہ فرما کر سیب بادشاہ کی طرف پھینک دِیا ۔(بدگمانی،ص۳۵)

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو! غور کیجئے!اس حکایت میں ہمارے لیے بھی سیکھنے کو بہت کچھ ہے کہ  ہمیشہ دوسروں کے بارے میں اچھے گمان سے کام لینا چاہیے، اگر کوئی اللہ پاک کا نیک بندہ ولی مشہور ہو تب بھی اس کا امتحان لینے سے بچنا چاہیے اور ہمیشہ اچھا گمان رکھنا چاہیے۔

    اسی طرح تَبَرُّکات کے معاملے میں شک نہیں کرنا چاہیے،البتہ یہ یاد رہے!ولی شریعت کاپابند ہوتا ہے۔اگر لمبی لمبی لِٹّوں والا،بہت سی انگوٹھیا ں پہننے والا،بے نمازی شخص ہمیں کسی مزار کے باہر مل جائے تو وہ ولی کیسے ہو سکتا ہے؟ یہ بھی یادرہے!ولی”عالِم“ہوتا ہے۔ آپ داتا صاحب، خواجہ صاحب، غوثِ پاک(رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن)بلکہ کسی بھی مشہور بزرگ کے واقعات پڑھیں گے تو آپ کو سب کی سیرت میں  یہی ملے گا کہ ان  کی زندگی کا ابتدائی حصہ عِلْمِ دین  حاصل کرنے میں گزرا۔

    یاد رکھئے!اچھا گمان رکھنے میں فائدے ہی فائدے ہیں،جبکہ بدگمانی میں نقصانات ہی نقصانات ہیں۔افسوس!آج کے دور میں ہماری ایک تعداد ہے جو اچھا گمان رکھنے کی بجائے بدگمانی کی طرف زیادہ مائل ہوتی ہے۔بات بات پر بدگمانی کے نظارے عام ہیں۔کسی کو فون کریں اور وہ ریسیوReceiveنہ کرے تو بدگُمانی ، بیٹے کی توجہ ماں سے کم ہو جائے تو فوراً بہو سے بدگُمانی، کسی اچھی نوکری سے فارغ ہوگئے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قمیصِ یوسُف سے شفا
    • قحط سالی سے نجات مل گئی!
    • تبرکات کے فوائد
    • تَبَرُّک کسے کہتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
    • فیض پانے کیلئے کامل اعتماد شرط ہے!
    • مقامِ ابراہیم سے تَبَرُّک
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • بدگمانی سے بچئے!
    • نبیِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے تَبَرُّکات
    • تَبَرُّک کے ادب کی برکتیں
    • عقیدتمندوں کی بھی مغفرت
    • تَبَرُّک کی توہین پر سزائیں
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • عمامہ باندھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عمامہ باندھنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭مسجد میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami