• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہ  اس کے پاس باپ کا حال پوچھنے کے لئے چند لمحات بھی نہیں نکل پاتے،خصوصاً شادی کے بعد ماں باپ کےساتھ جوبدسلوکیاں کی جاتی ہیں ان کا تصور ہی دل دہلا دینے والا ہے،باپ لاکھوں روپے خرچ کرکے بچوں کی شادیاں کرواتا ہے مگر شادی ہوتے ہی اولاد اس کا جینا مشکل کر دیتی ہے،وہ اولاد جس کوماں  باپ نے بڑے ناز نخروں سے پالا تھا،جسے رو رو کراللہ پاک سے مانگا تھا،علاج معالجے پر زندگی بھر کی جمع پونجی خرچ کر ڈالی تھی، اللہ پاک اور اُس کے نیک بندوں سے دعائیں کروائی تھیں،افسوس!ایک دن وہی اولاد اپنے ماں باپ کو ناراض کرتی،ان کا دل دکھاتی اور دھکے دے کر بے گھر کردیتی یا پھراولڈ ہاؤس(Old House) چھوڑ آتی ہے،جہاں اسے اولاد کے ساتھ گزارے لمحات اوران کی یادیں بے حد ستاتی اور خوب رُلاتی ہیں،ماں باپ ہرگزرتے دن یہی امید لگاتے ہیں کہ شاید جن کو میں نے  بڑی مشقتوں سے اپنے خونِ جگر سے پالاتھا، جن کی بیماری میں علاج کراتے ہوئے میری رات کی نیندیں قربان ہوئی تھیں جن کی آوازسے میری دن بھر کی ساری تھکن دُورہوجاتی تھی وہ مجھے گھرلے جا ئیں گے مگر صبح و شام گزرتے جاتے ہیں لیکن نہ کوئی لینے آتاہے نہ ہی کسی کا فون آتاہے۔

    مشہور کہاوت ہے:”جیسی کرنی ویسی بھرنی“!تو آج اگر ہم اپنے باپ کے ساتھ اس طرح کا ناپسندیدہ سُلوک کریں گی تو ممکن ہے کل کو ہمارے بچے بھی ہمارے ساتھ اسی طرح کا سلوک کریں ،جیسا کہ

    جیسا کروگے ویسا بھروگے

    حدیثِ پاک میں ہے:کَمَا تَدِیْنُ تُدَانُ یعنی جیسا کرو گے ویسا  بھرو گے۔([1])

    حضرت علّامہ عبدُالرؤف مُناوی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہاس حدیث کی وضاحت میں لکھتے ہیں : یعنی جیسا تم کام کرو گے ویسا تمہیں اس کا بدلہ ملے گا،جو تم کسی کے ساتھ کرو گے وہی تمہارے ساتھ ہوگا۔ (التیسیر بشرح


     

     



    [1]… مصنف عبدالرزاق،کتاب الجامع،باب الاغتیاب والشتم،۱۰ / ۱۸۹،حدیث: ۲۰۴۳۰

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والد کی خدمت کااِنعام
    • جیسا کروگے ویسا بھروگے
    • (1)یہ اسی کا بدلہ ہے
    • (2)کل یہی انجام میرا ہوگا
    • اولاد کی اسلامی تربیت نہ کرنے کا نقصان
    • بے اولاد کو جب اولاد ملی!
    • گھر میں مَدَنی ماحول بنانے کے اہم نکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami