• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    موقع کی مناسبت اور نوعیت کے اعتبار سے نیتوں میں کمی ،بیشی وتبدیلی کی جاسکتی ہے۔

    نگاہیں نیچی کئے خُوب کان لگا کر بَیان سُنُوںگی۔ ٹیک لگا کر بیٹھنے کے بجائے عِلْمِ دِیْن کی تَعْظِیم کی خاطِر جہاں تک ہو سکا دو زانو بیٹھوں گی۔ضَرورَتاً سِمَٹ سَرَک کر دوسری اسلامی بہنوں کے لئے جگہ کُشادہ کروں گی۔دھکّا وغیرہ لگا تو صبر کروں گی، گُھورنے،جِھڑکنےاوراُلجھنے سے بچوں گی۔صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ، اُذْکُرُوااللّٰـہَ، تُوبُوْا اِلَی اللّٰـہِ  وغیرہ سُن  کر ثواب کمانے اور صدا لگانے والی کی دل جُوئی کے لئےپست آواز سے جواب دوں گی۔اجتماع کے بعد خُود آگے بڑھ کر سَلَام و مُصَافَحَہ اور اِنْفِرادی کوشش کروں گی۔ دورانِ بیان موبائل کے غیر ضروری استعمال سے بچوں گی، نہ بیان ریکارڈ کروں گی نہ ہی اور کسی قسم کی آواز  کہ  اِس کی اجازت نہیں ،جو کچھ سنوں گی، اسے سن   اور سمجھ   کر اس پہ عمل کرنے اور اسے بعد میں دوسروں تک پہنچا   کر نیکی کی دعوت عام کرنے کی سعادت حاصل کروں گی۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! باپ کی خدمت کرنا یقیناً بہت ہی بڑی سعادت کی بات  اور ربِّ کریم کی رضا حاصل کرنے کا زبردست ذریعہ ہے۔باپ کی خدمت کرنے کے بدلے میںاللہ پاک اولاد کو کیسے کیسے اِنعام و اکرام سے نوازتا ہے۔آئیے!اس تعلق سے ایک ایمان افروز واقعہ سنیئے چنانچہ

    والد کی خدمت کااِنعام

    مکتبۃ المدینہ کی کتاب”اللہ والوں کی باتیں“جلد4 صفحہ نمبر14 پر لکھا  ہے:ایک شخص کے 4 بیٹےتھے،وہ بیمار ہوا تو ان  میں سے ایک نے کہا:”یا تو تم تینوں والدِ محترم کی  خدمت کرو اور ان کی میراث میں سے اپنے لئے کچھ نہ لو یا میں ان کی خدمت کرتا ہوں اور ان کی میراث سے کچھ نہیں لیتا۔“تینوں نے کہا:”تم تیمارداری(یعنی بیماری کی حالت میں خدمت وغیرہ)کرو اور میراث سے کچھ نہ لو۔“چنانچہ وہ والدِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والد کی خدمت کااِنعام
    • جیسا کروگے ویسا بھروگے
    • (1)یہ اسی کا بدلہ ہے
    • (2)کل یہی انجام میرا ہوگا
    • اولاد کی اسلامی تربیت نہ کرنے کا نقصان
    • بے اولاد کو جب اولاد ملی!
    • گھر میں مَدَنی ماحول بنانے کے اہم نکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami