Book Name:Baap Jannat Ka Darmiyani Darwaza He

پردگی ،فلموں، ڈراموں اور گانے باجوں کا سلسلہ ہو تو بار بار نہ ٹوکیں۔٭  گھر میں کتنی ہی ڈانٹ بلکہ ماربھی پڑے،صبر صبر اور صبر کیجئے، اگر آپ زبان چلائیں گی تو ’’مَدَنی ماحول“بننے کی کوئی اُمید نہیں بلکہ مزید بِگاڑ پیدا ہو سکتا ہے۔٭بے جاسختی کرنے سے بسا اوقات شیطان لوگوں کو ضدی بنا دیتا ہے۔لہٰذا غُصّہ،چڑچڑا پن اور جھاڑنے وغیرہ کی عادت بالکل ختم کر دیں۔٭ گھر میں محارم کے درمیان روزانہ فیضانِ سُنّت کا درس ضرور ضرور دیں یا سُنیں۔٭اپنے گھر والوں کی دُنیا و آخرت کی بہتری کیلئے دِل سوزی کے ساتھ دُعابھی کرتی رہیں کہ دُعا مومن کا ہتھیارہے۔٭گھر والوں کو گناہوں  بھرے چینلز سے چھٹکارا دلا کرصرف اور صرف مَدَنی چینلدکھانے کا انتظام کیجئے۔(فیضان ِداتا علی ہجویری، ص۷)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد