Book Name:Khush Qismat Kon

برتاؤ کرو گے تو وہ تمہارے ماں باپ کی طرح ہو جائیں گےاگرچہ تمہارے اور ان کے درمیان کوئی رشتہ ناطہ نہ ہو۔ (امام اعظم کی وصیتیں،ص ۲۶)٭اولیاء ُاللہ اپنی بُرائیاں کرنے والوں بلکہ جان کے در پے رہنے والوں کے ساتھ بھی حسنِ سلوک کیاکرتےہیں۔(غیبت کی تباہ کاریاں،ص۳۴۲ ماخوذاً) ٭حسنِ سلوک کرنے سے اللہپاک کی رِضا حاصل ہوتی ہے۔٭حُسنِ سلوک لوگوں کی خوشی کا سبب ہے۔٭حسنِ سلوک کرنےسے فرشتوں کو مَسَرّت ہو تی ہے۔٭حُسنِ سلوک کرنےسےمسلمانوں کی طرف سےاس شخص کی تعریف ہوتی ہے۔٭حُسنِ سلوک کرنے سے شیطان کو اس سے رَنج پہنچتا ہے۔٭حُسنِ سلوک کرنےسے عمر بڑھتی ہے۔٭حسنِ سلوک کرنے سے رِزْق میں برکت ہو تی ہے۔(تَنبیہُ الغافِلین، ص ۷۳ملخصاً)

          طرح طرح کی ہزاروں سنتیں سیکھنےکےلئےمکتبۃ المدینہ کی دوکتب”بہارِشریعت“حِصّہ16(312 صفحات ) اور120صفحات پرمشتمل کتاب”سُنتیں اور آداب“ھدِيَّةً طلب کیجئے اور اس کامطالعہ فرمائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد