Share this link via
Personality Websites!
ذریعےمحفوظ کر لو۔(حلیۃ الاولیا،۵/۳۷۴،حدیث: ۷۴۵۵)٭امام محمدبن محمدغزالیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتےہیں:دل کا شکر یہ ہےکہ نعمت کےساتھ خیر اورنیکی کاا رادہ کیاجائے٭ زبان کاشکریہ ہےکہ اس نعمت پراللہ پاک کی حمدوثناء کی جائے ۔٭باقی اعضا کاشکریہ ہےکہ اللہ پاک کی نعمتوں کو اللہ پاک کی عبادت میں خرچ کیاجائےاوران نعمتوں کواللہپاک کی معصیت میں صرف ہونےسے بچایا جائے ٭آنکھوں کاشکریہ ہےکہ کسی مسلمان کاعیب دیکھےتواس پرپردہ ڈالے۔(احیاء العلوم ،کتاب الصبر والشکر ، الرکن الاول فی نفس الشکر ،بیان فضیلۃ الشکر،۴/۱۰۳، ملخصاً)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami