• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ بلال حبشی رَضِی اللہ عنہ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    شانِ بلال حبشی رَضِی اللہ عنہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

          اے عاشقانِبلالِ حبشی!سُناآپ نےکہ عاشقِ صادق ،سیّدنا بلالِ حبشی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کوحضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَسےکیسا کامل درجےکاعشق تھاکہ موت کومسکراتے ہوئے گلے لگا رہے ہیں، اس لئے کہ مرنے کے بعدحضور کی بارگاہ میں حاضری نصیب ہوگی ،جنت میں پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  اور دیگر صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان سےملاقات ہوگی۔حضرت سیّدنابلال رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نےاپنے گفتاروکردار سے یہ ثابت کرکےدکھایا اورسکھایا کہ عشقِ رسول  ہی دینِ حق کی شرطِ اوّل ہے،سفر ہویا حضر، زندگی کے سانس چل رہے ہوں یا موت کا وقت ہو،الغرض ہر جگہ ہر معاملےمیں انہوں نےمحبتِ رسول کو اپنا سرمایۂ حیات بنائے رکھااور عشقِ حبیب میں خود کو فنا کردیا،یہی وجہ ہے کہ آج کئی صدیاں گزرجانے کےباوجود بھی  حضرت سیّدنا بلالِ حبشیرَضِیَ اللہُ عَنْہُ عُشّاقانِ رسول کےدلوں کی دھڑکن بنے ہوئے ہیں اور ایک طرف  ہم محبتِ رسول کادم بھرنےوالے!اپنےاوپرغورکریں توصرف  زبان کی حد تک ہی عشقِ رسول  کےدعوے ہیں اورکردارعشقِ رسول سےخالی ہے،

           ذراسوچئے!کیاعشقِ رسول کادم بھرنے والےبِلاوَجہ کسی سےلڑائی جھگڑاکرتےہیں؟ کیاعشقِ رسول کادم بھرنے والے بَدلہ لینے کےمَواقع تلاش کرتےہیں؟کیاعشقِ رسول کادم بھرنے والےگالیاں بکتے ہیں؟کیاعشقِ رسول کا دم بھرنے والےتہذیب و اخلاق کا دامن ہاتھوں سےچھوڑتے ہیں؟کیاعشقِ رسول کا دم بھرنے والے داڑھی ایک مٹھی سےکم کرواتے ہیں؟ کیاعشقِ رسول کا دم بھرنے والےمسلمانوں کی  دل آزاریاں کرتےہیں ؟کیاعشقِ رسول کا دم بھرنےوالےغیر مسلموں کی نقالی کرتے ہیں ؟یقیناً نہیں اور ہرگز نہیں۔

           امیرِ اہلسنت،بانیِ دعوتِ اسلامی ایسے عاشقانِ رسول کو سمجھاتے ہوئے اورتوجہ دِلاتے ہوئے اِرشادفرماتے ہیں!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • حضرت سَیِّدُنا بلال کی آزادی
    • مختصر تعارف
    • اسلام کےحقیقی آئینہ دار
    • ایمان کی اہمیت :
    • ایمان پراستقامت
    • قدموں کی آہٹ
    • جنت میں لیجانے والاعمل
    • بے نمازی کی سزا
    • نوافل کے فضائل
    • بلالِ حبشی کاعشقِ رسول
    • حضور سے ملنےکی خوشی
    • قریش کے لئے دعا کرتے
    • نیک کام کی ترغیب:
    • سرسبز وشاداب باغ
    • آیاہے بُلاوا مجھے دربارِ نبی سے
    • شانِ بلال بزبانِ مصطفٰے
    • مجلس اِمامت کورس
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami