• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • 10 محرم جون برڪتون arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    10 محرم جون برڪتون
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بدزبان(جس کانام مالک بن عروہ تھا)اس  طرح بکواس کرنےلگا:اےحُسین!تم نےوہاں کی آگ سے پہلےیہیں آگ لگالی۔حضرتِ امامِ عالی مقام،امامِ حُسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُنےفرمایا:کَذَبْتَ یَا عَدُوَّاللہِ یعنی اے دُشمنِ خُدا! توجھوٹاہےکیاتجھےگمان ہےکہ میں دوزخ میں جاؤں گا؟

           اُس گستاخ و بدبخت کےالفاظ سن کرحضرتِ مسلم بن عوسجہرَضِیَ اللہُ  عَنْہُ  نےحضرت امامِ حُسین  رَضِیَ اللہُ عَنْہُسےاُس بدزبان کےمنہ پرتیر مارنےکی اجازت چاہی۔ لیکن صبروتحمل کےپیکرحضرت ِامام ِحُسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُنےفرمایا:ہماری  طرف سےجنگ کی ابتدا نہیں ہونی  چاہئے۔یہ فرماکر دعاکےلئے ہاتھ بلندکئے اورربِّ کریم کی بارگاہ میں عرض کی:یاربّ!عذاب نارسےقبل اس گستاخ کو دنیاہی میں آگ کےعذاب میں مبتلافرما۔فوراًدعاقبول ہوئی اوراس کےگھوڑےکاپاؤں ایک سوراخ میں گیااوروہ گھوڑے سےگرااوراس کاپاؤں رِکاب میں الجھ گیااورگھوڑے نےا سے آگ  میں ڈال دیااور وہ بدنصیب آگ میں جل گیا۔حضرت امامِ حُسینرَضِیَ اللہُ عَنْہُنےسجدۂ شکرکیااورربِّ کریم  کی حمد وثناءکی اورعرض کی: اےاللہ!تیراشکرہےکہ تونےاٰلِ رسول کےگستاخ کوسزادی۔(سوانحِ کربلا،ص۱۳۸ ماخوذاً۔کرامات امام ِ حسین ، ص۷ملخصاً)

    اَہلبیتِ پاک سے بے باکیاں گستاخیاں                               لَعنَۃُ اللہِ عَلَیکُم دُشمنَانِ  اَہلبیت

          پیاری پیاری اسلامی بہنو!بیان کردہ واقعہ سےایک توحضرتِ سَیِّدُناامامِ حُسین رَضِیَ اللہُ عَنْہُکی شان و شوکت اور بارگاہ الٰہی میں مقام ومرتبہ ظاہرہورہاہےکہ ابھی آپ  رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی زبان سے الفاظ  نکلے ہی تھے کہ فوراً اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول ہوئےاور وہ گستاخ وبد بخت دنیاو آخرت میں ذلیل و رسوا ہوااور آگ کےعذاب میں مبتلاہوکر موت کے گھاٹ ا ترگیا۔دوسرا یہ بھی معلوم ہواکہ جب کوئی  ہماری دل آزاری کرےیابدتمیزی کرے،بے شرمی اوربےحیائی کامظاہرہ کرتےہوئےبدسلوکی کرے، گالی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • خیراتِ عاشوراء کی برکات
    • دل جوئی کی تعریف
    • دل جوئی کےفضائل
    • شب ِ عاشوراء کا وسیلہ کام آ گیا
    • عاشوراء کے روزے کےفضائل
    • یومِ عاشوراءکی مُبارک نسبتیں
    • یوم ِعاشوراءکے اعمال
    • یومِ عاشوراء اور ہم
    • گھر میں کھانا نہ بنانا
    • ناجائز رسمیں اپنانے والوں کو نصیحت
    • یومِ عاشوراء اور واقعَۂ کربلا
    • گستاخ وبد زبان آگ میں
    • صبر کی عادت بنائیے
    • نیاز کس چیز پر دلوائیں؟
    • تعظیم سادات کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami