• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دکھیاری اُمّت کی غمخواری arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    دکھیاری اُمّت کی غمخواری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ کی ایک خاندان کی خیرخواہی

           ایک رات امیرُالمؤمنین حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ مدیْنۂ مُنَوَّرہ کا دورہ فرمارہے تھےکہ ایک خیمےپرنظر پڑی ، جب قریب گئے تو آپ رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہ کو کسی کےتکلیف میں مُبْتَلا ہونےکی آواز آئی ، اس خیمےکےباہرایک شخص بیٹھا ہوا تھا۔ آپ رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہ نے سلام کے بعد اس سے حال پوچھا تو معلوم ہوا کہ وہ تو خلیفۂ وَقْت سے ہی ملنےآیا ہے البتہ اسےیہ معلوم نہیں تھاکہ خلیفۂ وَقْت اس کے سامنےکھڑے ہیں۔ بہرحال اس نے بتایا کہ اس کی زوجہ یعنی بیوی اُمید سے ہے اور بچے کی پیدائش کا وَقْت قریب ہے۔ امیرُالمؤمنین حضرت فاروقِ اعظمرَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہ اپنے گھر تشریف لائےاور اپنی زوجَۂ محترمہ حضرت اُمِّ کلثوم بنتِ علی رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُمَا سےفرمایا : کیا تم ثواب کماناچاہتی ہو ، اللہپاک نے اسے خود تم تک پہنچایا ہے؟انہوں نےعرض کی : حضور!کیا بات ہے؟آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے فرمایا : ایک عورت کے بچے کی ولادت کا وَقْت قریب ہے اور اس کےپاس کوئی بھی نہیں ہے۔ عرض کی : اگرآپ راضی ہیں تومیں چلتی ہوں۔ فرمایا : ٹھیک ہے ، تم ضروری سامان لے لو۔ جب وہاں پہنچے تو آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُنے اپنی زوجہ کو اندربھیج دیا اور خود اس شخص کے پاس بیٹھ گئے۔ اس سے فرمایا : آگ جلاؤ۔ اس نے آگ جلائی تو آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے ہانڈی اس کےاُوپر رکھ دی۔ جب ہانڈی تیار ہو گئی تو دوسری طرف بچے کی ولادت بھی ہوگئی ، آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ کی زوجہ(Wife)نے اندر سے آواز دی : اے امیرُ المؤمنین!اپنے ساتھی کو بیٹے کی خوشخبری دے دیجئے۔ جیسے ہی اُس شخص نے لفظ’’امیرُ المؤمنین‘‘ سُنا تو ڈر گیا اور عاجزی کے ساتھ تھوڑا سا پیچھے ہٹ کر بیٹھ گیا۔ آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے فرمایا : ’’جیسے بیٹھےتھےویسےہی بیٹھےرہو۔ پھرآپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ نے ہانڈی اُٹھاکراپنی زوجہ کودی اورفرمایا : خاتون کو پیٹ بھر کر کھلاؤ۔ پھر آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے اُس شخص کوبھی کھانے کے لیے دیا اورفرمایا : کل صبح


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک خاندان کی خیرخواہی
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کامختصر تعارُف
    • بھوکے بچوں والی خاتون کی خیرخواہی
    • بوڑھی عورت کی خیرخواہی
    • خیر خواہی کی تعریف
    • خیرخواہی کے فضائل
    • ایک شرابی کو فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی نصیحت
    • اَمیر ِاہلسنتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور اُمّت کی خیر خواہی
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام’’مَدَنی دَرْس ‘‘
    • مَدَنی درس میں بیٹھنےوالا عالِم بن گیا
    • مقروض کی امداد
    • مسلمانوں کی خیرخواہی
    • خیرخواہی کی مختلف صورتیں
    • مہمان نوازی کی سنتیں اورآداب
    • ( اعلان : )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفَاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک) ، 29 اگست2019ء
    • مہمان نوازی کی بقیہ سنتیں اورآداب
    • ٭شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami