• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دکھیاری اُمّت کی غمخواری arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    دکھیاری اُمّت کی غمخواری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُصَنِّف حضرت علّامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہِ  عَلَیْہ فرماتے ہیں : مہمان کو چار(4)باتیں ضَروری ہیں : (1)جہاں بٹھایا جائے وہیں بیٹھے(2)جو کچھ اس کے سامنے پیش کیا جائے اس پر خوش ہو ، یہ نہ ہو کہ کہنے لگے : اس سے اچھا تو میں اپنے ہی گھر کھایا کرتا ہوں یا اسی قسم کے دوسرے الفاظ(3)بِغیر اجازتِ صاحِبِ خانہ(یعنی میزبان سے اجازت لئے بِغیر)وہاں سے نہ اُٹھے اور(4)جب وہاں سے جائے تو اس کے لئے دُعا کرے۔ (فتاویٰ ہندیۃ ، ۵ / ۳۴۴)٭ گھر یا کھانے وغیرہ کے مُعامَلات میں کسی قسم کی تنقیدکرے نہ ہی جھوٹی تعریف۔ میزبان بھی مہمان کو جھوٹ کے خطرے میں ڈالنے والے سُوالات نہ کرے مَثَلاً کہنا ہمارا کھانا کیسا تھا؟آپ کو پسند آیا یا نہیں؟ایسے موقع  پر اگر نہ پسند ہونے کے باوُجُود مِہمان مُرَوَّت میں کھانے کی جھوٹی تعریف کرے گا تو گنہگار ہوگا۔ اِس طرح  کا سُوال بھی نہ کرے کہ’’آپ نے پیٹ بھر کر کھایا یا نہیں؟‘‘کہ یہاں بھی جواباً جھوٹ کا اندیشہ ہے کہ عادتِ کم خوری(کم کھانے کی عادت) یا پرہیزی یا کسی بھی مجبوری کے تحت کم کھانے کے باوُجُود اِصرار و تکرار سے بچنے کیلئے مِہمان کو کہنا پڑجائے کہ’’میں نے خوب ڈٹ کر کھایا ہے۔ میزبان کو چاہئے کہ مہمان سے وقتاً فوقتاً کہے کہ’’اور کھاؤ ‘‘مگر اس پر اِصرار نہ کرے ، کہ کہیں اِصرار کی وجہ سے زیادہ نہ کھا جائے اور یہ اس کے لئے نقصان دہ ہو۔ (فتاویٰ ہندیۃ ، ۵ / ۳۴۴)٭حُجَّۃُ الْاِسلام حضرت امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : ساتھی کم کھاتا ہو تو اُس سے ترغیب کے طور پر کہے : کھایئے!لیکن3بار سے زیادہ نہ کہا جائے کیونکہ یہ’’اِصرار‘‘ کرنا اور حد سے بڑھنا ہوا۔ (اِحیاء  العلوم ، ۲ / ۹)٭میزبان کو بالکل خاموش نہ رہنا چاہئے اور یہ بھی نہ کرنا چاہئے کہ کھانا رکھ کر غائب ہوجائے بلکہ وہاں حاضر رہے۔ (فتاویٰ ہندیۃ ، ۵ / ۳۴۵)٭مہمانوں کے سامنے خادم وغیرہ پر ناراض نہ ہو۔ (فتاویٰ ہندیۃ  ،  


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک خاندان کی خیرخواہی
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کامختصر تعارُف
    • بھوکے بچوں والی خاتون کی خیرخواہی
    • بوڑھی عورت کی خیرخواہی
    • خیر خواہی کی تعریف
    • خیرخواہی کے فضائل
    • ایک شرابی کو فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی نصیحت
    • اَمیر ِاہلسنتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور اُمّت کی خیر خواہی
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام’’مَدَنی دَرْس ‘‘
    • مَدَنی درس میں بیٹھنےوالا عالِم بن گیا
    • مقروض کی امداد
    • مسلمانوں کی خیرخواہی
    • خیرخواہی کی مختلف صورتیں
    • مہمان نوازی کی سنتیں اورآداب
    • ( اعلان : )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفَاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک) ، 29 اگست2019ء
    • مہمان نوازی کی بقیہ سنتیں اورآداب
    • ٭شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami