• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دکھیاری اُمّت کی غمخواری arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    دکھیاری اُمّت کی غمخواری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حالت یہ ہےکہ٭وہ اپناکام کروانے کے لئےکبھی سگے بھائی کو تکلیف پہنچاتےہیں توکبھی کسی پڑوسی کو ، ٭کبھی کسی کودھمکی  دےکر اپنا کام  نکلواتے ہیں تو کبھی دھوکہ دے کر دوسروں کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہیں ، ٭کبھی کسی کو دھمکی  سےقابو کرتے ہیں تو کبھی جھوٹ  بول کر اپنا راستہ صاف کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ الغرض ان کی بس ہماری یہی دُھن ہوتی ہےکہ اپنا کام ہوناچاہئے اگرچہ اس  سے دوسرےکا بنا بنایا  کام بگڑ جائے۔

           یاد رکھئے!دینِ اسلام انسانیت کا سب سے بڑا خیر خواہ ہےاور اپنے ماننے والوں کو بھی دوسروں سے خیر خواہی کرنے اور ان سے بھلائی کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔ مسلمانوں  کی خیرخواہی میں مشغول رہنا جہاں دنیاوآخرت میں سعادت  کا باعث ہے وہیں رحمتِ الٰہی حاصل ہونے کا بھی ذریعہ ہے ، جیساکہ

           نبیِّ پاک صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ و اٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشادفرمایا : وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ اَخِيهِ یعنی اللہپاک بندے کی مدد پر رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد پر رہے۔

     (مسلم ،  کتاب الذکر وا لدعاء ۔ ۔ ۔ الخ  ،  باب فضل الاجتماع ۔ ۔ ۔  الخ  ،  ص۱۱۱۰ ،  حدیث  :  ۶۸۵۳)

    مسلمانوں کی خیرخواہی 

    اُمّت کی خیرخواہی کے جذبے سے مالا مال ہمارے بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن میں سے ایک حضرت خواجہ شمسُ الدِّین سیالوی چشتی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ بھی ہیں ۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ نے سیال شریف میں اپنا خانقاہی نظام اعلیٰ پیمانےپر قائم کیا اور سلسلۂ عالیہ  چشتیہ نظامیہ کے فیضان کو خوب عام فرمایا۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے ہاں لنگر کا خاص اہتمام ہوتا تھا ، خانقاہ پر آنے والوں کو کھانا لنگر خانے سے ملتا تھا ، شہر کے غریبوں اوربے سہارا لوگوں کے لیے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے لنگر کے دروازے ہر وَقْت کھلے رہتے۔ ٹھہرنے کا بھی  بہت اچھاانتظام(Arrangement)تھا۔ ہر آنے والے کو چارپائی اور بستر دئیے جاتے تھے جو لوگ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک خاندان کی خیرخواہی
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کامختصر تعارُف
    • بھوکے بچوں والی خاتون کی خیرخواہی
    • بوڑھی عورت کی خیرخواہی
    • خیر خواہی کی تعریف
    • خیرخواہی کے فضائل
    • ایک شرابی کو فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی نصیحت
    • اَمیر ِاہلسنتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور اُمّت کی خیر خواہی
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام’’مَدَنی دَرْس ‘‘
    • مَدَنی درس میں بیٹھنےوالا عالِم بن گیا
    • مقروض کی امداد
    • مسلمانوں کی خیرخواہی
    • خیرخواہی کی مختلف صورتیں
    • مہمان نوازی کی سنتیں اورآداب
    • ( اعلان : )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفَاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک) ، 29 اگست2019ء
    • مہمان نوازی کی بقیہ سنتیں اورآداب
    • ٭شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami