• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جلدبازی کے نقصانات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    جلدبازی کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُمّتیوں پر مہربان ، محبوبِِ رَحمٰن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عبرت نشان ہے : سب سے بَدتَر چور وہ ہے جو اپنی نَماز میں چوری کرتا ہے۔ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے عَرض کی : یارسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم! کوئی شخص اپنی نَماز میں کس طرح چوری کرسکتا ہے؟تو آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : وہ اس کے رُکوع و سُجود پورے نہیں کرتا۔ یا اِرشاد فرمایا : وہ رکوع و سجود میں اپنی پیٹھ سیدھی نہیں کرتا۔

    (مسند احمد ، مسند ابی سعید خدری ، ۴ / ۱۱۲ ، حدیث : ۱۱۵۳۲)

           حکیمُ الاُمّت ، حضرت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے اس حدیثِ پاک کے تحت جو فرمایا  ہے اس کا خلاصہ یہ ہے : نماز کا چور بدترین چور اس لیے ہے ، کیونکہ مال کا چور اگر سزا پاتا ہے تو کچھ نفع بھی اُٹھا لیتا ہے مگر نماز کا چور سزا پوری پائے گا نفع کچھ نہیں اُٹھاتا۔ مال کا چور بندے کا حق مارتا ہے جبکہ نماز کا چوراللہپاک کا حق مارتا ہے۔ مال کا چوریہاں سزا پاکر عذابِِ آخرت سے بچ جاتا ہے مگر نماز کے چور میں یہ بات نہیں۔ مال کے چور کو بعض صورتوں میں مالک معاف کرسکتا ہے لیکن نماز کے چور کی معافی کی کوئی صورت نہیں۔  (مرآۃ المناجیح ، ۲ / ۷۸ ملخصاً)

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!معلوم ہوا کہ رکوع  وسجود میں کوتاہی کرنا نماز میں چوری ہےاور جلدی جلدی نماز پڑھنا اس  طور پر کہ رکوع و سجود پوری طرح ادا نہ ہوں یہ ہرگز ہرگز فخرو کمال کی بات نہیں بلکہ باعثِ تشویش ہے ، اس طرح نماز پڑھنا بربادیِ ایمان کا بھی سبب بن سکتا ہے ، نمازاللہ پاک کے مقرر کئے ہوئے فرائض میں سے ایک فرض ہے ، نمازایک اہم ترین عبادت ہے ، نمازپڑھنے والے خوش نصیب کویہ سیکھنا چاہئے کہ دُرست نمازکیسے پڑھنی ہے؟نمازکے فرائض ، واجبات ، سُنتیں کیا کیا ہیں؟ کن افعال سے نمازہوتی ہی نہیں ، کن افعال سے نماز ٹُوٹ جاتی ہے ، کن افعال سے نمازدوبارہ پڑھنی ہوتی ہے ، شرعی سفرکے دوران نمازکیسے پڑھی جاتی ہے ، جس کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دوبار نَماز پڑھوائی
    • نماز کا چور
    • بُرے خاتمے کی وعید
    • جلدبازی کے نقصانات
    • جلد بازی کی مَذَمَّت
    • گاڑی چلانے اور سڑک پار کرنے میں جلدبازی
    • کھانا کھانے میں جلد بازی
    • کھانا کتنا ٹھنڈا کیا جائے؟
    • گرم کھانے کے نقصانات
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”ہفتہ وار اجتماع “
    • فلموں ، ڈراموں کا شوقین نمازی بن گیا
    • آخِرت کے کام میں جلدی کرنی چاہئے
    • کن کاموں میں دیر نہیں کرنی چاہئے؟
    • چھ6 کاموں میں جلدی ضروری ہے
    • مجلس”آئی ٹی“
    • سیدنا عبد اللہ شاہ غازی رَحْمَۃُ اللہِ عَلیْہِ کے تعارف کی جھلکیاں
    • پڑوسی کےبارے میں نکات
    • پڑوسی کےبارے میں رہنما اُصول
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami