• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!جانوروں سے ہمیں  بہت سے فوائد نصیب ہوتے ہیں ،جن کے  شکرانے میں شریعت نے سال میں صرف  ایک  مرتبہ ہم سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ طاقت ہونے کی صورت میں ان  حلال جانوروں کو  اللہپاک  کی رضا حاصل کرنے اور سُنّتِ اِبراہیمی پر عمل کرنے کے لئے قربان کیا جائے۔لہٰذا قربانی واجب ہونے کی صورت میں خُوش دِلی کے ساتھ اس حکمِ شریعت پر عمل  کرتے ہوئے  قربانی کرنی چاہیےکیونکہ اس میں ہمارے لئے بڑا  اَجروثواب ہے ،جیساکہ 

    امیرُالمؤمنین حضرت  علیرَضِیَ اللہُ عَنْہُ سے  روایت ہے،نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: اے فاطمہ!اُٹھو اوراپنی قربانی کا جانور لے کر آؤ کیونکہ اس کے خون کا پہلا قطرہ گِرتے ہی تمہارے تمام گناہ معاف کردئیے جائیں گے اور قیامت کے دن اس کا خون اور اس کا گوشت ستّر(70) گنا اضافے کے ساتھ تمہارے  میزان میں رکھا جائے گا۔حضرت  ابوسَعِیْد  رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے عرض کی: یَارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!کیا یہ خوشخبری صرف آل ِمحمد کے ساتھ خاص ہے کیونکہ یہ ہربھلائی کے ساتھ خاص کئے جانے کے لائق ہیں یا یہ  خوشخبری تمام مسلمانوں کے لئے عام ہے ؟آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد   فرمایا:آل ِمحمد کے لئے خاص  اور دیگر مسلمانوں کے لئے عام ہے ۔(سنن کبرٰی للبیہقی،کتاب الضحایا،باب مایستحب للمرء… الخ، ۹/۴۷۶ ، حدیث:۱۹۱۶۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آپ  نے سنا کہ قربانی کرنے والے کیلئے  کیسا اجرو ثواب ہے کہ جانور کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے ہی   قربانی کرنے والے کی مغفرت ہوجاتی ہے اور قیامت کے دن جانور کے خون اور گوشت کوستّر (70)گُنا  اضافے کے ساتھ  عمل کے ترازو میں رکھا جائے گا ۔لہٰذاجس مسلمان پرقربانی واجب ہوجائے تواس کی ادائیگی میں سُستی سے کام لینے کے بجائے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قربانی کی اَہَمِّیَّت و فضیلت
    • قربانی کی تعریف
    • قربانی کے فضائل
    • جانوروں کی پیدائش کامقصد
    • جانوروں کو کُرسی نہ بنالو
    • گدھےکی نصیحت
    • قربانی کے جانوروں پر ہونے والے ظلم کی مثالیں!
    • قربانی کےجانوروں پررحم کرنا
    • جانوروں پر رحم کی اپیل
    • ذبح کیلئے ٹانگ مت گھسیٹو!
    • جانوروں کو جلا دینا
    • جانور کو باندھ کر نشانہ بنانا
    • پرندوں اورجانور کو مارنا کیسا؟
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”مَدَنی قافلہ “
    • ٹانگوں کے درد سے نجات مل گئی
    • مجلس مَدَنی قافلہ
    • جانوروں پر رحم کرنے کے فوائد
    • کتّے کو پانی پلانے والا نجات پاگیا
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • سیدی قُطبِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • اخلاق و عادات
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • قربانی کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • ٭نیکوں میں شمار کئے جانےکی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami