• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چارہ کِھلادینا۔(6)منڈی جانے والوں میں تماشہ دیکھنے والوں کی بھی ایک تعدادہوتی ہے جو بلاوجہ جانوروں کے دانت دیکھنے کا تقاضا کرتے ہیں(جس پر جانور کا مالک اس کےمنہ کو بڑی بے دردی سےکھولتا ہے اوربِکنے سے پہلے جانور غالباًدرجنوں بار اس تکلیف سے گزرتا ہے)، بیٹھے ہوئے جانور کو ٹھوکر یا چھڑیاں مار کر اُٹھاتےہیں، خوامخواہ بھیڑ لگا کر شور مچا کر جانور کوخوفزدہ کرتے ہیں۔(7)جب جانور منڈی سےخرید کر گھر لایا جاتا ہے تو اُتارتے وَقْت بچے اور بڑے شور کر کے جانور کو پریشان کرتے اور اس کے اُچھلنے کُودنے سے لُطف اُٹھاتے ہیں۔جس سے بعض اوقات تو جانور ڈرکر بھاگ جاتاہے، کسی کو زخمی  کردیتا ہےیا گڑھے وغیرہ میں گِر کر اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھتا ہے۔(8)جانور کو گھمانے کے نام پر بچے اور بڑے  بِلا وجہ اُس کا کان مروڑتے ،دُم گھماتے ،شور مچاتے ہیں، جس سے جانور بِدکتے اور ڈرتے ہیں۔جانوروں پر ظلم کرنے والےسنبھل جائیں کہ قیامت کے دن اس کا حساب کیسے  دے سکیں گے؟

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!شریعت نے ہمیں فائدہ حاصل کرنے کےلئے اگرچہ جانوروں کو ذَبح کرنے کی اجازت دی ہے لیکن اس میں بھی ہر اُس کام سے منع کیا گیا ہے جو بِلا وجہ  جانور کے لیے تکلیف کا باعث بنے یا اُس کی تکلیف میں اضافہ کرے،چنانچہ

    قربانی کےجانوروں پررحم کرنا

    1۔  نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا:اللہپاک نے ہر چیز کے ساتھ نیکی کرنےکاحکم دیاہے،لہٰذاجب تم(قربانی کےجانور) ذَبح کرو توخوب عمدہ طریقےسےذَبح کرو اورتم اپنی چُھری کو اچّھی طرح تیز کرلیاکرواورذَبیحہ کو آرام دیا کرو۔(مُسلِم،  کتاب الصید والذبائح ،باب الامر باحسان  الذبح والقتل۔۔الخ ،۸۲۳،حدیث:۵۰۵۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قربانی کی اَہَمِّیَّت و فضیلت
    • قربانی کی تعریف
    • قربانی کے فضائل
    • جانوروں کی پیدائش کامقصد
    • جانوروں کو کُرسی نہ بنالو
    • گدھےکی نصیحت
    • قربانی کے جانوروں پر ہونے والے ظلم کی مثالیں!
    • قربانی کےجانوروں پررحم کرنا
    • جانوروں پر رحم کی اپیل
    • ذبح کیلئے ٹانگ مت گھسیٹو!
    • جانوروں کو جلا دینا
    • جانور کو باندھ کر نشانہ بنانا
    • پرندوں اورجانور کو مارنا کیسا؟
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”مَدَنی قافلہ “
    • ٹانگوں کے درد سے نجات مل گئی
    • مجلس مَدَنی قافلہ
    • جانوروں پر رحم کرنے کے فوائد
    • کتّے کو پانی پلانے والا نجات پاگیا
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • سیدی قُطبِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • اخلاق و عادات
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • قربانی کی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • ٭نیکوں میں شمار کئے جانےکی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami