• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ کی نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اللہ کی نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           پیاری پیاری اسلامی بہنو!اس میں شک نہیں کہ اللہپاک کی نعمتیں بے انتہا ہیں، اس کی دی ہوئی نعمتوں کا کوئی حساب نہیں ہے، اگر کوئی اس کی نعمتوں کو گننا شروع کر دے تو اس میں شک نہیں کہ زندگی تو ختم ہوجائے گی مگر نعمتوں کی تعدادختم نہیں ہوگی، آج کے اس ترقی یافتہ دور میں جبکہ سائنس اپنے عروج (Climax) پر ہے، کائنات کے کئی راز سائنس کی وجہ سے آشکار ہو رہے ہیں، آئے دن نئی ایجادات و تحقیقات ہور ہی ہیں،جدید ترین آلات کی مدد سے لاکھوں، کروڑوں، اربوں، کھربوں بلکہ بے شمار چیزوں کا حساب وکتاب لگایا جاسکتا ہے، لیکن آج تک کوئی ایسی مشین ایجاد نہیں ہوئی جو اللہپاک کی نعمتوں کا شمار کر سکے، یقیناً اس کریم رب کی نعمتیں بے حساب ہیں، انہیں نہ تو کوئی شمار کر سکا ہے نہ کوئی شمار کر سکے گا۔ خود اللہ پاک قرآنِ پاک میں اپنی نعمتوں کے مُتَعلِّق ارشاد فرماتا ہے:

    وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَاؕ (پ۱۴،النحل :۱۸)

    ترجَمۂ کنز الایمان:اور اگر اللہ کی نعمتيں گنو تو انہيں شمار نہ کر سکو گے ۔

    تفسیر صراطُ الْجِنَان میں اس آیتِ مقدسہ کے تحت لکھا ہے کہ بندے کی تخلیق میں اللہ پاک کی جتنی نعمتیں ہیں، جیسے تندرست بدن،آفات سے محفوظ جسم،صحیح آنکھیں،عَقلِ سلیم، ایسی سماعت جو چیزوں کو سمجھنے میں مددگار ہے، ہاتھوں کا پکڑنا، پاؤں کا چلنا وغیرہ اور جتنی نعمتیں بندے پر فرمائی ہیں، جیسے بندے کی دِینی اور دُنْیوی ضروریات کی تکمیل کیلئے پیدا کی گئیں تمام چیزیں،یہ اتنی کثیر ہیں کہ ان کا شمار(calculation) ممکن ہی نہیں حتّٰی کہ اگر کوئی اللہپاک کی چھوٹی سی نعمت کی معرفت حاصل کرنے کی کوشش کرے تو وہ حاصل نہ کر سکے گا تو ان نعمتوں کاکیا کہنا جنہیں تمام مخلوق مل کر بھی شمار نہیں کر سکتی، اسی لئے اللہ پاک نے ارشاد فرمایا: اگر تم اللہ پاک کی نعمتوں کو شمار کرنے کی کوشش کرو اور ا س کام میں اپنی زندگیاں صَرف کر دو تو بھی اس پر قادر نہیں ہو سکتے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • بارہ سُواروں کا قافلہ
    • نعمتوں کا طویل سلسلہ
    • نعمت کیوں چھینی جاتی ہے؟
    • نعمتیں ہی نعمتیں!
    • کھانے میں استعمال شدہ نعمتیں
    • ایک نعمت کا بھی شکر ادا کرنا ممکن نہیں
    • اچھوں سے محبت کیجئے!
    • بنی اسرائیل کا مسخرہ
    • مصیبت میں بھی نعمت ہے
    • شکر کی عظیم مثال
    • نعمت آزمائش بھی ہے
    • نعمتوں کاشکر کیسے ادا کریں؟
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • آزادی کی نعمت کا شُکْر کیسے ادا کریں؟
    • نوا فل ادا کیجئے
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami