• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ کی نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اللہ کی نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

       آئیے پہلے ایک حکایت سنتی  ہیں:

    بارہ سُواروں کا قافلہ

    حضرت سَیِّدُنا امام اَوزاعیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:مجھے ایک بُزرگ نے یہ واقعہ سُنایا کہ میں اولیائے کرام کی تلاش میں رہتا اور ان کی قیام گاہوں کو ڈھونڈنے کے لئے صحراؤں،پہاڑوں اورجنگلوں میں پھرتا تا کہ ان کی صحبت سے فیض یاب ہوسکوں۔ایک مرتبہ اسی مقصد(Purpose)کے لئے مصر کی طر ف روانہ ہوا،جب میں مصر کے قریب پہنچا تو ایک ویران سی جگہ میں خیمہ دیکھا،جس میں ایک ایسا شخص موجود تھا،جس کے ہاتھ،پاؤں اورآنکھیں(جُذّام کی)بیماری سے ضائع ہوچکی تھیں ۔ اس حالت میں بھی وہ شخص ان الفاظ کے ساتھ اپنے رب کی حمد وثنا کررہا تھا کہ اے میرے پَرْوَرْدْگا ر! میں تیری وہ حمد(تعریف) کرتا ہوں جو تمام مخلوق کی حمد کے برابر ہو۔اے میرے پَرْوَرْدْگا ر! بے شک تُو تمام مخلوق کا خالق (بنانے والا)ہے اور تُو سب پر فضیلت رکھتاہے، میں اس انعام پر تیری حمد کرتا ہوں کہ تُو نے مجھے مخلوق میں کئی لوگوں سے افضل بنایا۔

        وہ بزرگرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے اس شخص کی یہ حالت دیکھی تو میں نے کہا: خدا کی قسم!میں اس شخص سے یہ ضرور پوچھوں گا کہ کیا حمد کے یہ پاکیزہ کلمات تمہیں سکھائے گئے ہیں یا تمہیں اِلہام ہوئے ہیں؟چنانچہ اسی ارادے سے میں اس کے پاس گیا اور اسے سلام کیا،اس نے میرے سلام کا جواب دیا۔ میں نے کہا:اے مردِ صالح!میں تم سے ایک چیز کے مُتَعَلِّق سوال کرنا چاہتا ہوں،کیا تم مجھے جواب دو گے؟وہ کہنے لگا:اگر مجھے معلوم ہوا تو اِنْ شَآءَ اللہ  ضرور جواب دو ں گا۔میں نے کہا:(تمہارے ہاتھ، پاؤں اور آنکھیں وغیرہ سب ضائع  ہوچکی ہیں پھر)وہ کون سی نعمت ہے جس پر تُم اللہ  کی حمد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • بارہ سُواروں کا قافلہ
    • نعمتوں کا طویل سلسلہ
    • نعمت کیوں چھینی جاتی ہے؟
    • نعمتیں ہی نعمتیں!
    • کھانے میں استعمال شدہ نعمتیں
    • ایک نعمت کا بھی شکر ادا کرنا ممکن نہیں
    • اچھوں سے محبت کیجئے!
    • بنی اسرائیل کا مسخرہ
    • مصیبت میں بھی نعمت ہے
    • شکر کی عظیم مثال
    • نعمت آزمائش بھی ہے
    • نعمتوں کاشکر کیسے ادا کریں؟
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • آزادی کی نعمت کا شُکْر کیسے ادا کریں؟
    • نوا فل ادا کیجئے
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami