• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ کی نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    اللہ کی نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! اِنْ شَآءَ اللہآئندہ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع  کے بیان کا موضوع ہوگا ’’شان عثمان غنی‘‘ذوالحجۃ الحرام کا مہینا ہمارے درمیان اپنی رحمتیں اور برکتیں لٹا رہا ہے،اس ماہ کی 18 تاریخ  کو تیسرے خلیفۂ راشد، دامادِ رسول، شہیدِ مظلوم، منبعِ جود و سخاوت ،  پیکرِ حلم و رافت، کانِ حیا و کانِ محبت،اللہپاک اور اس کے رسول عَلَیْہِ السَّلَام کے پیارے  اَمِیْرُالمؤمنین حَضرتِ سَیِّدُنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ  کا یومِ شہادت ہے، اسی مناسبت سے ان کی سیرت و کردار سے مُتَعلِّق چند مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کریں گی ، آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہ  کے عشقِ رسول  آپ کی خدمات اور آپ کی فضیلت پر احادیث بھی سماعت کریں گی ۔ اس کے ساتھ ساتھ آخر میں صدر الافاضل حضرت مولانا سید نعیم الدین مرادآبادی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور اَمِیرِ اہلسنّت حضرت ِ علّامہ مَولانا محمد الیاس عطّار قادِری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے والدِ گرامی حاجی عبدالرحمٰن قادری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کا یوم ہے اس مناسبت سے ان کی سیرت  مبارکہ کے بارےمیں  بھی کچھ مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کریں گی اور اس  کے علاوہ  کئی سبق آموز واقعات اور مدنی پھول بھی  آئندہ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں بیان کئے جائیں گے۔لہذا آئندہ بدھ بھی اجتماع میں حاضری کی نیت کیجئے،نہ صرف خود آنے کی بلکہ انفرادی کوشش کر کے دوسری اسلامی بہنوں کو بھی ساتھ لانے کی نیت کیجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

                                                   

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • بارہ سُواروں کا قافلہ
    • نعمتوں کا طویل سلسلہ
    • نعمت کیوں چھینی جاتی ہے؟
    • نعمتیں ہی نعمتیں!
    • کھانے میں استعمال شدہ نعمتیں
    • ایک نعمت کا بھی شکر ادا کرنا ممکن نہیں
    • اچھوں سے محبت کیجئے!
    • بنی اسرائیل کا مسخرہ
    • مصیبت میں بھی نعمت ہے
    • شکر کی عظیم مثال
    • نعمت آزمائش بھی ہے
    • نعمتوں کاشکر کیسے ادا کریں؟
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • آزادی کی نعمت کا شُکْر کیسے ادا کریں؟
    • نوا فل ادا کیجئے
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami