• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ کی نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اللہ کی نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسے اپنے پَرْوَرْدْگا ر کی مرضی سمجھ کر صبر اور شکرسے کام لیتے ہوئے دوسری نعمتوں پر نظر رکھیں اور اس کا شکریہ ہی ادا کریں۔ اگر ہم اپنے اسلاف کے معمولات دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ ان کا حال یہ تھا کہ اگر ایک نعمت ان سے جدا ہو بھی جاتی، یا کبھی کوئی مشکل درپیش   آ بھی جاتی تو وہ رب کریم کی اور نعمتوں اور کو یاد کرتے اور اسی پر اس کا شکریہ ادا کرنے میں گزار دیتے۔ آئیے! اسی بارے میں کچھ حکایتیں سنتی  ہیں:

    مصیبت میں بھی نعمت ہے

    (1) حضرت سیِّدُنا عبدالعزیز بن ابی رواد رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میں حضرت سیِّدُنا محمد بن واسع رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے ہاتھ پر ایک بڑی پھنسی(پھوڑا) دیکھ کر بڑا پریشان ہوا، آپ نے میرے چہرے پر پریشانی کے آثار دیکھ کر فرمایا:کیا تم جانتے ہو اس پھنسی کے سبب مجھ پر کتنا بڑا انعام ہوا؟ میرے خاموش رہنے پر آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا:(شکر ہے کہ)  اللہپاک نے اسے میری آنکھ کی سیاہی، میری زبان اور میرے پوشیدہ اعضا پر نہیں نکالا بلکہ(میرے ہاتھ پر نکال کر) اسے مجھ پر ہلکا کردیا ہے۔ (حلیۃالاولیاء وطبقات الاصفیاء، ۲/۳۹۹)

    شکر کی عظیم مثال

    (2)  حضرتِ سیِّدُنا وَہْب بن مُنَبِّہرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ كا گزر ایک ایسے شخص کے پاس سے ہوا جو نابینا (Blind)ہونے کے ساتھ ساتھ برص اور جذام (کوڑھ کے مرض) میں مبتلا تھااور کہہ رہا تھا: اللہ پاک کی نعمتوں پر اس کا شکر ہے، سیِّدُنا وہب رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے ساتھ ایک شخص تھا وہ کہنے لگا: اب اللہ پاک کی کونسی نعمت تیرے پاس رہ گئی ہے جس پر تُو شُکْر ادا کر رہا ہے؟نابینا مریض نے کہا: شہر والوں کی طرف دیکھو کہ ان کی تعداد کتنی زیادہ ہے اور  ان میں  میرے سوا کوئی بھی ربِّ کریم کو نہیں پہچانتا، کیا میں پھر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • بارہ سُواروں کا قافلہ
    • نعمتوں کا طویل سلسلہ
    • نعمت کیوں چھینی جاتی ہے؟
    • نعمتیں ہی نعمتیں!
    • کھانے میں استعمال شدہ نعمتیں
    • ایک نعمت کا بھی شکر ادا کرنا ممکن نہیں
    • اچھوں سے محبت کیجئے!
    • بنی اسرائیل کا مسخرہ
    • مصیبت میں بھی نعمت ہے
    • شکر کی عظیم مثال
    • نعمت آزمائش بھی ہے
    • نعمتوں کاشکر کیسے ادا کریں؟
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • آزادی کی نعمت کا شُکْر کیسے ادا کریں؟
    • نوا فل ادا کیجئے
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami