• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شھر... الخ،۲/۱۹۳،حدیث:۷۶۱)امیرِاہلسنت،حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مَدَنی انعامات میں نفل عبادات کا شوق دِلاتے ہوئے ہر پیر شریف کو روزہ رکھنے کی ترغیب  بھی دلائی ہے،چنانچہ مَدَنی انعام نمبر 58 ہے،کیا آپ نے اس ہفتے پیر شریف (یا رہ جانے کی صور ت میں کسی بھی دن)کا روزہ رکھا؟ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کثیر عاشقانِ رسول پیر شریف کے روزے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

          پیارے پیارے اسلامی بھائیو!ذُوالْحِجَّۃ کے ان 10دنوں میں کثرت سے تلاوت  کی جائے،ان دس(10) دنوں میں اپنی زبان کو ذکر و  دُرود سے تر رکھنا چاہئے ،ان دس(10) دنوں میں خوب خوب نفل عبادت کی جائے،ان دس (10)دنوں کی راتوں میں بھی جاگ کر ربِّ کریم کی عبادت کی جائے،ان دس(10) دنوں میں بھی  گناہوں سے بچنا اور بچا نا چاہئے،ان دس(10)دنوں میں راہِ خدا میں دل کھول کر خرچ کر نا چاہئے،ان دس(10)دنوں میں بالخصوص ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنی چاہئے،ان دس(10) دنوں میں مسجدوں کو آبادکرنا چاہئے ،ان دس(10)دنوں میں مدنی کاموں کی دُھومیں مچانی چاہئے ،ان دس(10) دنوں میں ایک ایک گھر پہ جاکر اپنی چہیتی تحریک دعوتِ اسلامی کی خاطرقربانی کے جانوروں کی کھالوں کے لئے رابطے کرنے چاہئیں،ان دس دنوں میں نہ صرف خود مَدَنی قافلوں میں سفربلکہ عاشقانِ رسول کو بھی مَدَنی قافلوں میں سفر کروانا چاہئے۔اللہ کریم ہمیں ماہِ ذُوالْحِجَّۃ کے  ان دس (10)دنوں کی خوب خوب برکتیں عطا فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    عبادت میں گزرے مری زندگانی                           کرم ہو کرم یا خدا یاالٰہی

    (وسائل بخشش مرمم،ص۱۰۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟
    • ذُو الْحِجَّہ شریف کے ابتدائی 10دن میں کیا کریں؟
    • ذو الحجۃ کےپہلے دس دنوں کے فضائل پر مشتمل 5 روایات
    • قُربانی کے ضروری مسائل
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ “
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • گوشت کے طبّی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • مجلس اجتماعی قربانی
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے!
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • سیدی قُطبِ مدینہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • اخلاق و عادات!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami