• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    علمائے کرام نے اس آیت سے یہ اِسْتِدلال فرمایا کہ قُربانی واجب ہے ۔(تفسیر کبیر،۱۱/۳۱۸)

    پیارے پیارے اسلامی  بھائیو!اَحادیثِ مُبارکہ قربانی کے فَضائل ومَسائل سے مالا مال ہیں۔ آئیے!قُربانی کے فضائل پر مُشتمل چار(4)فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سُنتے ہیں ،چنانچہ

    ارشادفرمایا:قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں ایک نیکی ملتی ہے۔ (تِرمِذی، کتاب الاضاحی ، باب ماجاء فی فضل الاضحیۃ، ۳/۱۶۲،حدیث:۱۴۹۸)

    ارشادفرمایا:جس نے خُوش دِلی سے طالبِ ثواب ہو کر قربانی کی ،تووہ دوزخ کی آگ سے آڑ ہو جائے گی۔(معجم کبیر،حسن بن حسن بن علی عن ابیہ ،۳/۸۴، حدیث :۲۷۳۶)

    اپنی پیاری شہزادی،خاتونِ جنّت سے پیارے آقا،حبیبِ کبریا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےارشادفرمایا :اے فاطِمہ !اپنی قربانی کے پاس مَوْجُود رہو کیونکہ اِس کے خُون کا پہلا قطرہ گِرے گا تمہارے سارے گُناہ مُعاف کر دیئے جائیں گے۔(سنن کبری لِلْبَیْہَقِی، کتاب الضحایا، باب ما یستحب للمرء …الخ ، ۹ / ۴۷۶،حدیث :۱۹۱۶۱)

    ارشاد فرمایا:انسان قربانی  کے دن کوئی ایسی نیکی نہیں کرتا جو اللہ پاک کو خُون بہانے سے زیادہ پیاری ہو،یہ قُربانی قِیامت میں اپنے سِینگوں بالوں اور کُھروں کے ساتھ آ ئے گی اورقربانی کا خُون زمین پر گِرنے سے پہلے اللہ پاک کے ہاں قَبول ہوجاتا ہے۔لہٰذا خوش دِلی سے قُربانی کرو۔(تِرمِذی،کتاب الاضاحی، باب ماجاء فی فضل الاضحیۃ،۳/۱۶۲حدیث:۱۴۹۸)

    حضرت علّامہ شیخ عبدُالحق مُحَدِّث دِہلوی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں:قربانی، اپنے کرنے والے کے نیکیوں کے پلّے میں رکھی جائے گی جس سے نیکیوں کا پلڑا بھاری ہوگا۔(اشعۃُ اللّمعات،۱/۶۵۴)

    حضرت سَیِّدُناعلّامہ علی قاری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:پھر اس کے لئے سُواری بنے گی جس کے ذَرِیعے یہ شخص بآسانی پُل صِراط سے گُزرے گا اوراُس(جانور) کا ہرعُضو مالِک( یعنی قُربانی پیش کرنے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟
    • ذُو الْحِجَّہ شریف کے ابتدائی 10دن میں کیا کریں؟
    • ذو الحجۃ کےپہلے دس دنوں کے فضائل پر مشتمل 5 روایات
    • قُربانی کے ضروری مسائل
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ “
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • گوشت کے طبّی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • مجلس اجتماعی قربانی
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے!
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • سیدی قُطبِ مدینہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • اخلاق و عادات!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami