• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایک زمانہ ایسا آئے گا arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    ایک زمانہ ایسا آئے گا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عِلاوہ کسی دِین والے کا دِین محفوظ نہ رہے گا ،جواپنے دِین کو لے کر (یعنی اُس کی حفاظت کی خاطِر)ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ اور ایک غارسے دوسرے غارکی طرف بھاگے۔اُس وَقْت روزی روٹی وغیرہ کا حاصل ہونااللہ پاک کو ناراض کیے بغیر نہ ہوگا۔جب یہ صورتِ حال ہوگی تو آدَمی اپنے بیوی بچوں کے ہاتھوں ہلاکت میں پڑجائے گا،اگر بیوی بچے نہ ہوں گے تو والِدَین کے ہاتھوں اُس کی ہلاکت ہوگی اور اگر والِدَین بھی نہ ہوں تو اُس کی ہلاکت رشتے داروں یا  پڑوسیوں کے ہاتھوں ہوگی۔صحابَۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے عَرْض کی:یارسولَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!یہ کیسے ہوگا؟تو رسولِ پاک صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اِرْشاد فرمایا: وہ اُسے آمدنی کی کمی پر شرم دِلائیں گے،اُس وَقْت وہ اپنے آپ کو ہلاکت کی جگہوں میں لے جائے گا۔ (الزهد الکبیر للبیهقی،الجزء الثانی،فصل فی ترک الدنیا…الخ، ص۱۸۳، حدیث: ۴۳۹)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیاری  پیاری اسلامی بہنو !بَیان  کردہ حدیثِ پاک میں جس طرح مَردوں کے لئے عبرت و نصیحت کے مَدَنی پھول ہیں،وہیں اُن عَوْرَتوں کے لئے بھی اِس میں عبرت ہے جواپنے شوہروں کو اُن کی آمدنی پرطرح طرح کے کوسنے دیتے ہوئے کچھ اِس طرح کی جَلی کَٹی باتیں سُناتی ہیں:” فُلاں کے پاس تو کئی کئی بنگلے،فیکٹریاں اور جائیدادیں(Properties) ہیں مگر آپ نے مجھے کرائے کے چھوٹے سے مکان میں رکھا ہوا ہے،میرا تو یہاں پر دَم گُھٹتا ہے، مجھے کُھلا گھر چاہئے،فُلاں کو تو دیکھو اپنی فیملی کے ساتھ عالیشان گاڑیوں میں گُھومتا پھرتاہے لیکن آپ مجھے بسوں،ٹیکسیوں اوررکشوں کے دھکّے کھلاتے ہیں،فُلاں نے تو لوڈشیڈنگ سے بچنے کے لئے جنریٹرلیا ہوا ہے آپ کم از کم یو پی ایس(U.P.S)یا چارجنگ فین ہی لے لیجئے،فُلاں نے توا ِس عِیْد پر اپنے بچوں کی اَمّی کو اِتنے ہزار کا لباس یاسونے(Gold) کاسیٹ بنواکردیا ہے مگرآپ مجھے عِیْد پر سونے کی انگوٹھی یا بریس لیٹ یا بالیاں ہی دِلوادیں،فُلاں نے اپنے بچوں کی اَمی کو فلاں شاپنگ مال سے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گھروالوں کے ہاتھوں ہلاکت
    • حلال و حرام کے مُعامَلےمیں بےپروائی
    • سُنّتیں اپنانا اَنگارہ تھامنے کی طرح ہوگا
    • دِین پر چلنے والوں کےلئے آزمائش
    • خود اِنصاف کیجئے!
    • ظاہر میں دوست ،باطن میں دشمن
    • میرے لئے کیا عمل کیا؟
    • رضائے الٰہی کے لئے مَحَبَّت کرنے والوں کی جزا
    • زُہد و تقویٰ روایتی اور بناوٹی ہوگا
    • اللہ پاک کے ساتھ اِعلانِ جنگ کرنے والے کون؟
    • فتنوں سےکیسے بچا جائے؟
    • سُرمہ لگانے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami