• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایک زمانہ ایسا آئے گا arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    ایک زمانہ ایسا آئے گا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اوروَعْظْ(یعنی تقریریں)کرنے والوں کی طرح لوگ،نیک لوگوں کے زُہْد و تَقْویٰ کی روایتیں ایک دوسرے کو سُناسُنا کر روئیں گےاورایسی زبانی کلامی باتیں کریں گے جو اُن کے دل   میں نہ ہوں گی۔(فیض القدیر، ۶/۵۴۳، تحت الحدیث:۹۸۵۶)

    اللہ پاک کے ساتھ اِعلانِ جنگ کرنے والے کون؟

    حضرت عَدِیّ بِن حاتِم رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ سے روایت ہے،رسولِ پاک صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشاد فرمایا:قِیامت کے دن کچھ لوگوں کو جنّت کی طرف لے جانے کا حکم ہوگا،یہاں تک کہ جب وہ جنّت کے قریب پہنچ کر اُس کی خوشبو سُونگھیں گے،اُس کے مَحَلَّات اور ا ُس میں جنتیوں کے لئے اللہ پاک کی تیّار کردہ نعمتیں دیکھ لیں گے،تواعلان کیا جائے گا :اِنہیں جنّت سے لوٹا دو کیونکہ اِن کا جنّت میں کوئی حِصَّہ نہیں۔(یہ اعلان سُن کر)وہ ایسے افسوس کے ساتھ لوٹیں گے کہ اُس جیسے افسوس کے ساتھ اُن سے پہلے لوگ نہ لوٹیں ہوں گے،پھر وہ عَرْض کریں گے:اےربِّ کریم!اگر تُو اپنا ثواب اور اپنے ولیوں کے لئے تیّار کردہ نعمتیں دکھانے سے پہلے ہی ہمیں دوزخ میں داخل کر دیتا تو یہ ہم پر زیادہ آسان ہوتا۔اللہ پاک اِرْشاد فرمائے گا:میں نے اپنی مرضی سے تمہارے ساتھ ایسا کیا ہے(اِ س کی وجہ یہ ہے کہ )جب تم اکیلے میں ہوتے تو بڑے بڑے گناہ کر کے میرے ساتھ اِعلانِ جنگ کرتے اور جب لوگوں سے ملتے تو عاجِزی کے ساتھ ملتے تھے،تم لوگوں کو اپنی وہ حالت دکھاتے تھے جو تمہارے دلوں میں میرےلئے نہیں ہوتی تھی،تم لوگوں سے ڈرتے اور مجھ سے نہیں ڈرتے تھے،تم لوگوں کی عزّت کرتے اور میری عزّت نہ کرتے تھے،تم لوگوں کی وجہ سے بُرا کام کرنا چھوڑ دیتے لیکن میری وجہ سے بُرائی نہ چھوڑتے تھے،آج میں تمہیں اپنے ثواب سے مَحروم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے عذاب کا مزہ بھی چکھاؤں گا۔(معجم اوسط، باب المیم،۴/۱۳۵-۱۳۶، حدیث: ۵۴۷۸)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گھروالوں کے ہاتھوں ہلاکت
    • حلال و حرام کے مُعامَلےمیں بےپروائی
    • سُنّتیں اپنانا اَنگارہ تھامنے کی طرح ہوگا
    • دِین پر چلنے والوں کےلئے آزمائش
    • خود اِنصاف کیجئے!
    • ظاہر میں دوست ،باطن میں دشمن
    • میرے لئے کیا عمل کیا؟
    • رضائے الٰہی کے لئے مَحَبَّت کرنے والوں کی جزا
    • زُہد و تقویٰ روایتی اور بناوٹی ہوگا
    • اللہ پاک کے ساتھ اِعلانِ جنگ کرنے والے کون؟
    • فتنوں سےکیسے بچا جائے؟
    • سُرمہ لگانے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami