• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • علمِ دین کے فضائل arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    علمِ دین کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسی طرح اَمِیْرُالمؤمنین حضرت سَیِّدُناعمر بن عبدُالعزیز رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ نے اپنی اولاد کی تعلیم و تربیت کا نہایت عمدہ انتظام کیاکہ بلند مرتبے والے مُحَدِّث حضرت سَیِّدُناصالِح بن کیسان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ جو خود ان کے بھی اُستادتھے انہیں اپنی اولادکا اُستاد مقررفرمایا۔(التحفۃ اللطیفۃ فی تاریخ المدینۃ الشریفۃ، ۱/۲۳۳)

    حُجَّۃُ الْاِسْلام حضرت سَیِّدُنا امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ کے والدِ محترم کے بارے میں منقول ہے: وہ خود اگرچہ پڑھے لکھے نہ تھے لیکن عِلْمِ دین کی اَہَمیَّت کا احساس رکھنے والے تھے،ان کی دلی خواہش تھی کہ دونوں صاحبزادے محمد غزالی اور احمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِما  عِلْمِ شریعت اور عِلْمِ طریقت کے زیور سے آراستہ ہوں۔اسی مقصد کےلیے انہوں نے اپنے صاحبزادوں کی تعلیم وتربیت  کیلئے کچھ  مال و اسباب بھی جمع کررکھا تھا،جوان دونوں سعادت مند بیٹوں کے عِلْم حاصل کرنے کے زمانے میں انہیں بہت کام آیا۔(اتّحاف السادۃ،مقدمۃ الکتاب،۱/۹ملخصاً)

    اسی طرح  ہمارے غوثِ پاک حضرت سَیِّدُناشیخ عبدالقادرجِیْلانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہبچپن میں ہی اپنی والِدۂ مُحْتَرَمہ کی اجازت سے عِلْمِ دِین  حاصل کرنے کے لیے بغداد پہنچے تھے۔(بہجۃالاسرار،ذکر طریقہ، ص۱۶۷ ملخصا)

    اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ بھی بچپن ہی سے عِلْمِ دِین سیکھتے رہے یہاں تک کہ  ساڑھے چارسال کی ننھی سی عمرمیں قرآنِ کریم ناظِرہ مکمَّل پڑھنے کی نعمت سے فیض یاب ہوئے اور صِرف تیرہ(13) سال دس ماہ چار دن کی عمر میں تمام رائج شدہ عُلُوم اپنے والدِماجد حضرت مولانا نقی علی خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  سے حاصل  کرکے سَنَدِ فراغت حاصِل کرلی۔ (فیضانِ اعلیٰ حضرت،ص۸۵،۹۱)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • صحابیِ رسول کا شوقِ عِلْم
    • احادیثِ مبارَکہ میں عِلْمِ دین کے فضائل
    • امیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طلبۂ عِلْمِ دین سے مَحَبَّت
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’اِنْفِرادی کوشش‘‘
    • راہِ خدا میں سفر کے لئے اِنفرادی کوشش
    • شیطانی وسوسے اور ان کا علاج
    • عِلْم کی عزت کرنے والا بادشاہ
    • امامِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نگاہِ بصیرت
    • فقدانِ عِلْم کا نقصان
    • مجلس نشرواشاعت
    • عِلْم سیکھنے والے کیلئے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • علم سیکھنے والے کیلئےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نفع بخش عِلْم کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami