• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مکہ اور حج کے فضائل arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    مکہ اور حج کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مگر ان سب میں کعبے شریف کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔قرآن مجید کی طرح کعبہ معظمہ کی حفاظت کا ذمہ بھی رب کریم  نے اپنے ذمہ کرم پر لے رکھا ہے کہ کوئی طاغوتی طاقت نہ قرآن مجید کو فنا کرسکتی ہے نہ کعبہ شريف کو صَفحۂ ہستی سے مٹا سکتی ہے کیونکہ خداوند ِ کریم ان دونوں کا محافظ ونگہبان ہے۔(عجائب القرآن مع غرائب القرآن ،ص۲۲۶)

              آئیے ! حصولِ برکت کے لئےخانَۂ کعبہ کی شان و عظمت  سے متعلق ایک حکایت  ملاحظہ کیجئے،

    کعبہ سونے کی زنجیروں میں باندھ کر مَحْشر میں لایا جائے گا

    حضرت سیِّدُنا وَہْب بن مُنَبِّہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:”تَورات شریف“میں ہے کہ اللہ پاک  بَروزِ قِیامت اپنے 7لاکھ مُقرَّب فِرِشتوں کو بھیجے گا جن میں سے ہر ایک کے ہاتھ میں سونے کی ایک زَنجیر ہوگی، اللہ پاک فرمائے گا:’’جاؤ!اورکعبہکو ان زنجیروں میں باندھ کرمَحشرکی طرف لے آؤ، ‘‘فِرِشتے جائیں گے اُسے زنجیروں سے باندھ کر کھینچیں گے اور ایک فِرِشتہ پکارےگا:’’اے کعبۃُ اللہ! چل۔‘‘توکعبۂ مبارَکہ کہے گا: ’’میں نہیں چلوں گا جب تک میرا سُوال پورانہ ہو جائے ۔ ‘‘فَضائے آسمانی سے ایک فِرِشتہ پکارے گا:’’توُ سُوال کر!‘‘،تو کعبہ بارگاہِ الٰہی میں عرض کرے گا: ’’اے اللہ پاک !تُو میرے پڑوس میں مدفون مؤمنین کے حق میں میری شَفاعت قَبول فرما ۔ ‘‘تو کعبہ شریف ایک آواز سُنے گا:’’میں نے تیری درخواست قَبول فرمالی ۔ ‘‘حضرتِ سیِّدُنا وَہْب بن مُنَبِّہ  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: ’’پھر مکّۂ مکرَّمہ میں دَفْن ہونے والوں کو اُٹھایا جائے گا جن کے چِہرے سفید ہوں گے۔ وہ سب اِحرام کی حالت میں کعبے کے گرد جمع ہو کر تَلْبِیَہ(یعنی لبیک ) کہہ رہے ہوں گے۔ پھر فرشتے کہیں گے: اے کعبہ! اب چل۔تو وہ کہے گا:’’میں نہیں چلوں گا ،جب تک کہ میری درخواست قَبول ہو جائے ۔ ‘‘ تو فَضائے آسمانی سے ایک فِرِشتہ پکارے گا:تُو مانگ،تجھے دیا جائے گا۔تو کعبہ شریف کہے گا :’’اے اللہ پاک!تیرے گنہگار بندے جو اکٹّھے ہو کر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • کعبہ سونے کی زنجیروں میں باندھ کر مَحْشر میں لایا جائے گا
    • بیت اللہ شریف کی شان و عظمت
    • ولادتِ مصطفےٰ کا شہر
    • کعبہ شریف قبلہ کیسے بنا؟
    • قبلے کی تبدیلی میں حکمت
    • خدا چاہتا ہے رضائے محمد
    • حج ایک اہم فریضہ
    • حج کے فضائل
    • طواف کے فضائل
    • میں کیوں نہ روؤں؟
    • مقبول حج کی نشانیاں
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami