• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی حفاظت arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی حفاظت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گی۔فرعون نے جب اس نیک سیرت عورت کی ایمان افروز گفتگو سُنی تو بہت غضب ناک ہواا ور تانبے کی دیگ میں تیل گرم کرنے کا حکم دیا۔جب تیل خوب کھولنے لگا تو اس کے بچے کو اُبلتے ہوئے تیل میں ڈال دیا ، کچھ ہی دیر میں بچے کی ہڈیاں تیل پر تیر نے لگیں۔ظالم فرعون نے عور ت سے کہا:کیا تُو مجھے خدا  مانتی ہے؟اس نے کہا:ہرگز نہیں،میرا خدا وہی ہے جو تمام جہانوں کامالک ہے۔فرعون نے  ایک ایک کر کے اس کے تمام بچو ں کو اُبلتے ہوئے تیل میں ڈال دیا،لیکن اس ہمت،صبراور شکر کرنےوالی عورت نے اپنا ایمان نہ چھوڑا ۔

    فرعون نے جب دیکھا کہ وہ عورت کفر کی طرف آنے کو تیار نہیں ہے تو اس ظالم نے  اپنے سپاہیوں (Guards) کو حکم دیا:اسے بھی اس کے بچوں کی طرح تیل میں ڈال دو!سپاہی جب اسے لے جانے لگے تو فرعون نے کہا:اگر تمہاری کوئی آرزو ہو تو بتاؤ۔کہا:ہاں!میری ایک خواہش ہے،اگر ہو سکے تو یہ کرنا کہ جب مجھے تیل کی اُبلتی ہوئی دیگ میں ڈال دیا جائے اور میرا سارا گو شت جل جائے تو اس دیگ کو شہر کے دروازے پر بھجوادینا وہاں میری ایک جھونپڑی ہے،دیگ اس میں رکھوا کر جھونپڑی گِرا دینا تاکہ ہمارا گھر ہی ہمارے لئے قبرستان بن جائے۔فرعون نے کہا:ٹھیک ہے،تمہاری اس خواہش کو پورا کرنا ہمارے ذِمّے ہے۔پھر اس جرأ ت والی، مؤمنہ کو اُبلتے ہوئے تیل میں ڈال دیا گیا کچھ ہی دیر بعد اس کی ہڈیاں بھی تیل کی سطح پر تیرنے لگیں۔ (فیضان حضرت آسیہ،ص۷)

    رسولِ اَکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا:شب ِ معراج،میں نے ایک بہترین خُوشبو سُونگھی تو پوچھا:اے جبریل(عَلَیْہِ السَّلامُ)!یہ خوشبو کیسی؟ کہا:فرعون کی بیٹی کی خادمہ اور اس کے بچوں کی خوشبو ہے۔(کنزالعمال، کتاب الفضائل، باب فی فضائل من لیسوا…الخ،  جزء:۱۴،  ۷/۱۰، حدیث: ۳۷۸۳۴ ملتقطاً و ملخصاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فرعون کی بیٹی کی خادمہ
    • دِینِ اسلام پر ثابت قدمی کی ترغیب
    • ایمان کی اہمیت حدیث کی روشنی میں
    • حفظِ ایمان کی فکر
    • بندہ اس پر اُٹھایا جائے گا جس پر مرے گا
    • شیطان دوستوں کی شکل میں
    • بزرگانِ دِین اور اِیمان کی فکر
    • ایمان کی حفاظت اور تنہائی
    • میرا خاتمہ ایمان پر کر دے
    • ساری رات روتے رہتے
    • ایمان ضائع کرنے والے اعمال
    • (1)بُری صحبت اختیار کرنا
    • بُری صحبت بربادیِ ایمان کا سبب ہے
    • (2)بِغیر علم کے دِینی بحث کرنا
    • (3)زبان کی حفاظت نہ کرنا
    • (4)گناہوں سے نہ بچنا
    • خاتمہ بالخیر کے 5 اَوراد
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • چاند رات کے مَدَنی قافلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami