• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی حفاظت arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی حفاظت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے ۔حضرت ابو اسحاق فزاری رَحْمَۃُ اللّٰہِ  عَلَیْہ فرماتے ہیں:ایک شخص اکثر ہمارے پاس بیٹھا کرتا اور اپنا آدھا چہرہ ڈھانپ کر رکھتا تھا، ایک دن میں نے اس سے کہا:تم ہمارے پاس کثرت سے بیٹھتے ہو اوراپنا آدھا چہرہ ڈھانپ کر رکھتے ہو ،مجھے ا س کی وجہ بتاؤ۔اس نے کہا: میں کفن چور تھا، ایک دن ایک عورت کو دفن کیا گیا تو میں اس کی قبر پر آیا، جب میں نے ا س کی قبر کھود کر اس کے کفن کو کھینچا تو ا س نے ہاتھ اٹھا کر میرے چہرے پر تھپڑ مار دیا۔ پھر اس شخص نے اپناچہرہ دکھایا تو اس پر 5 اُنگلیوں کے نشان تھے۔ میں نے اس سے کہا: اس کے بعد کیا ہوا؟ اس نے کہا :پھر میں نے ا س کا کفن چھوڑ دیا اور قبر بند کر کے اس پر مٹی ڈال دی اور میں نے دل میں پکاارادہ کر لیا کہ جب تک زندہ رہوں گا کسی کی قبر نہیں کھودوں گا۔

     حضرت ابو اسحاق فزاری رَحْمَۃُ اللّٰہِ  عَلَیْہ فرماتے ہیں:میں نے یہ واقعہ حضرت سَیِّدُنا  امام اوزاعی رَحْمَۃُ  اللّٰہِ  عَلَیْہ  کو لکھ کر بھیجا تو انہوں نے مجھے لکھا:اس سے پوچھو:جن مسلمانوں کا انتقال ہوا کیاان کا چہرہ قبلے کی طرف تھا ؟میں نے اس کے بارے میں اُ س کفن چور سے پوچھا تو اس نے جواب دیا:ان میں سے زیادہ تر لوگوں کا چہرہ (Face)قبلے سے پھرا ہوا تھا۔میں نے ا س کا جواب حضرت سَیِّدُنا امام اوزاعی رَحْمَۃُ اللّٰہِ  عَلَیْہ کو لکھ کر بھیجا تو انہوں نے مجھے تحریر بھیجی،جس پر 3 مرتبہ’’اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّاۤ اِلَیْہِ رَاجِعُونْ‘‘لکھا ہوا تھا اور ساتھ میں یہ تحریر تھا:جس کا چہرہ قبلے سے پھرا ہو اتھا اس کی موت دینِ اسلام پر نہیں ہوئی،تم اللہ پاک سے اس کی معافی،مغفرت اور ا س کی رضا طلب کرو۔

    ( صراط الجنان ،۳/۱۳۷) (روح البیان،  الانعام، تحت الآیۃ: ۷۰،  ۳/۵۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                     صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!بیان کردہ اسباب وہ ہیں جو بُرے خاتمے کا باعث  بن


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فرعون کی بیٹی کی خادمہ
    • دِینِ اسلام پر ثابت قدمی کی ترغیب
    • ایمان کی اہمیت حدیث کی روشنی میں
    • حفظِ ایمان کی فکر
    • بندہ اس پر اُٹھایا جائے گا جس پر مرے گا
    • شیطان دوستوں کی شکل میں
    • بزرگانِ دِین اور اِیمان کی فکر
    • ایمان کی حفاظت اور تنہائی
    • میرا خاتمہ ایمان پر کر دے
    • ساری رات روتے رہتے
    • ایمان ضائع کرنے والے اعمال
    • (1)بُری صحبت اختیار کرنا
    • بُری صحبت بربادیِ ایمان کا سبب ہے
    • (2)بِغیر علم کے دِینی بحث کرنا
    • (3)زبان کی حفاظت نہ کرنا
    • (4)گناہوں سے نہ بچنا
    • خاتمہ بالخیر کے 5 اَوراد
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • چاند رات کے مَدَنی قافلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami