• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے کاش کہ ہماری بھی نگاہِ عبرت بیدار ہوجائے، ہمارا حال تو یہ ہو چکا ہے کہ ہم ان کاموں سے بھی عبرت نہیں پکڑتے جو عبرت کی ہی جگہیں ہوتی ہیں۔ جی ہاں! آئے دن مرنے والوں کے اعلانات سُنتے ہیں،غُسلِ میّت بھی دیتے ہیں،جنازوں میں شرکت کرکے بسااوقات میّت کو کندھا بھی دیتے ہیں ،میت کواپنے ہاتھوں سے قبر میں بھی اُتارتے ہیں،مرنے والے کو منوں مٹی تلے دفن کرکے اپنے ہاتھوں سے مٹی بھی ڈالتے ہیں۔مگران عبرت انگیر لمحات سے عبرت حاصل نہیں ہوتی، اب جنازوں میں بھی بعض نادان لوگ ہنسی مذاق میں لگے ہوتے ہیں تو بعض موبائل پر ٹائم پاس((Time pass کر رہے ہوتے ہیں، کچھ اپنے کاروباری معاملات پر بحث کر رہے ہوتے ہیں تو کچھ موقع غنیمت جان کر خاندانی مسائل میں اُلجھے ہوتے ہیں۔کوئی سیاست پرتبصرے کررہاہوتاہے توکوئی کرکٹ میچ پرباتیں کررہاہوتاہے۔

    پہلے کے لوگوں کی جنازوں میں کیا کیفیت ہوتی تھی۔ آئیے! اس کی چند روایتیں سنتے ہیں:

    1۔ صحابیِ رسول، حضرت سیِّدُناابو ہریرہرَضِیَ اللہُ عَنْہ کے بارے میں منقول ہے کہ جب کوئی جنا زہ دیکھتے توفرماتے:جاؤہم تمہارے پیچھے آرہے ہیں۔(احیاء العلوم، ۵/۵۸۴)

    2۔ حضرت سیِّدُنااعمشرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:ہم جنازوں میں شریک ہو تے تھے مگر مجمع میں ہرشخص کے رنج وغم کی تصویر نظر آنے کے سبب ہمیں سمجھ نہیں آتا تھا کہ کس سے تعزیت کریں۔(احیاء العلوم، ۵/۵۸۵)

    3۔ حضرت سیِّدُناثابت بنانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:ہم جنازوں میں شرکت کیاکرتےاور ہرشخص کو چادر سےاپنا سر ڈھانپے روتا ہو ا دیکھا کرتے تھے۔(احیاء العلوم، ۵/۵۸۵)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبیب!                                       صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • خوفِ جہنم سے رونےو الا حبشی نوجوان
    • جہنم کا تعارف
    • جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان شدہ عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری:
    • (1)سانس اُکھڑ گئی
    • (2)فرمانِ الٰہی کے سبب گریہ و زاری
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • مدنی انعام نمبر 38 کی ترغیب:
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ جہنم
    • جہنم کو یاد کرکے رونا:
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • جامعۃ المدینہ میں داخلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami