• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وجہ سے گیلی ہے۔

         حضرت سیِّدُنا صالح مُرّی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ بیان کرتے ہیں   کہ حضرت سیِّدُنا عطاء سَلیمی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  اپنے آپ پر تنگی کرتے تھے حتّٰی کہ کمزور ہوگئے۔  میں   نے ان سے کہا: آپ نے اپنے آپ پر تنگی کی ہے اور میں   آپ کو ایک چیز بھیجوں   گا،  تحفہ واپس نہ کیجئے گا۔حضرت سیِّدُنا عطاء سَلیمی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا: آپ جیسا چاہتے ہیں   کر لیں  ۔  میں   نے جو عمدہ قسم کا سَتُّو دستیاب ہوسکا وہ اور گھی خریدا اور ان دونوں   کو ملا کر آپ کے لئے شربت بنایا اور اسے میٹھا کیا اور اسے اپنے بیٹے کے ہاتھ آپ کے پاس بھیج دیا اور ساتھ میں   ایک پیالہ پانی کا بھیجا اور اپنے بیٹے سے کہا: جب تک حضرت عطاء رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  اسے پی نہ لیں   وہاں   سے نہ اُٹھنا۔ میرا بیٹا واپس آیا اور بتایا کہ انہوں   نے پی لیا ہے۔ جب دوسرا دن آیا تو میں   نے ویسا ہی شربت اپنے بیٹے کے ہاتھ بھیجا۔ میرا بیٹا واپس آیا اور بتایا کہ انہوں   نے نہیں   پیا۔میں   حضرت عطاء رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے پاس آیا اور آپ کو ملامت کرتے ہوئے کہا: سُبْحٰنَ اللہ!میرا تحفہ آپ نے واپس لوٹا دیا،  حالانکہ یہ آپ کے لیے نماز اور ذِکْرُاللہ پر معاون( یعنی مددگار) ہے اورتَقْوِیَّت دیتا ہے۔آپ نے جب میرا غُصّہ دیکھا تو فرمایا: اے      ابُو بشر! اللہپاک  تمہیں   بُرائی نہ پہنچائے! جب تم نے پہلی بار بھیجا تھا تو میں   نے پی لیا تھا اور جب تم نےدوسری مرتبہ  بھیجا تو میں   نے خود کو اس کے پینے پر مائل کیا لیکن میں   پینے پر قادر نہ ہوسکا،  میں   جب بھی اسے پینے کا ارادہ کرتا تو مجھے اللہپاک  کا یہ فرمان یاد آجاتا:

    یَّتَجَرَّعُهٗ وَ لَا یَكَادُ یُسِیْغُهٗ وَ یَاْتِیْهِ الْمَوْتُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ (پ۱۳، ابراھیم:۱۷)                                          

    ترجمۂ کنز الایمان:بمشکل اس کاتھوڑا تھوڑا گھونٹ لے گا اور گلے سے نیچے اتارنے کی اُمید نہ ہوگی اور اسے ہر طرف سے موت آئے گی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • خوفِ جہنم سے رونےو الا حبشی نوجوان
    • جہنم کا تعارف
    • جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان شدہ عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری:
    • (1)سانس اُکھڑ گئی
    • (2)فرمانِ الٰہی کے سبب گریہ و زاری
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • مدنی انعام نمبر 38 کی ترغیب:
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ جہنم
    • جہنم کو یاد کرکے رونا:
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • جامعۃ المدینہ میں داخلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami