• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مختلف احادیثِ کریمہ میں بھی جہنم کے عذابات کی ہولناکیوں کو بیان کیا گیا ہے، آئیے! عبرت حاصل کرنے اور خود کو خوابِِ غفلت سے بیدار کرنے کی غرض سے چند جھلکیاں سنتے ہیں:

    منقول ہے کہ حضرت سَیِّدُنا جبرئیلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام نے مکّے مدینے کے تاجدار،محبوبِ پَرْوَرْدْگار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے قَسَم کھا کر عَرض کی:  اگر جَہنَّم کو سُوئی کے ناکے کے بَرابَر کھول دِیا جائے تو تمام زمین والے سب کے سب اُس کی گَرمی(Heat) سے مَر جائیں اورقسم کھا کر کہا:اگر جَہنَّمِیوں کی زَنجیر کی ایک کَڑی دُنیا کے پَہاڑوں پررَکھ دی جائے تو کانپنے لگیں اور اُنہیں قَرار نہ ہو، یہاں تک کہ نِچلی زَمین تک دَھنس جائیں۔( مجمع الزوائد، کتاب صفۃ النار، ۱۰/۷۰۶ ،۷۰۷ حدیث:۱۸۵۷۳،   ملتقطاً)

    ایک اور حدیثِ پاک میں ہے: تمہاری یہ(دنیوی)آگ جہنم کی آگ کے ستّر(70)حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔(ابن ماجۃ،کتاب الزھد،باب صفۃ النار، ص۵۲۸،حدیث۱۸ ۴۳)

    ایک اور حدیثِ پاک میں ہے کہ اگر جہنم کے ہتھوڑوں میں سے کوئی ہتھوڑا زمین پر رکھ دیا جائے تو تمام جِنّ و اِنس جمع ہو کر بھی اُس کو زمین سے نہیں اُٹھا سکتے۔(مسنداحمد،مسند ابی سعید خدری، ۴/۵۸،حدیث:۱۱۲۳۳)

    منقول ہے کہ اگر جَہنَّم کے تُھوہڑ(ایک  کانٹے دار زہریلا درخت) کا ایک قطرہ دُنیا میں آجائے تو اس کی بدبُو سے تمام اہلِ دُنیا کی مَعیشَت بَرباد ہوجائے۔(ترمذی، کتاب صفۃ جھنم،باب ماجاء في صفۃ شراب اھل النار،۴/۲۶۳،حدیث: ۲۵۹۴ملقتطاً)

    (جہنم میں جب جہنمی)پانی مانگیں گےتو اُن کو ایسا کھولتا ہوا  پانی دیا جائے گا کہ مُنہ کے قریب آتے ہی مُنہ کی کھال گَل کر  گِر جائے  گی اور پیٹ میں جاتے ہی آنتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا۔ (ترمذی، کتاب صفۃ جھنم، باب ماجاء في صفۃ طعام اھل النار،۴/۲۶۴،حدیث:۲۵۹۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • خوفِ جہنم سے رونےو الا حبشی نوجوان
    • جہنم کا تعارف
    • جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان شدہ عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری:
    • (1)سانس اُکھڑ گئی
    • (2)فرمانِ الٰہی کے سبب گریہ و زاری
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • مدنی انعام نمبر 38 کی ترغیب:
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ جہنم
    • جہنم کو یاد کرکے رونا:
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • جامعۃ المدینہ میں داخلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami