• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           (یہ سُن کر)تب وہ نا امید ہو جائیں گے  اوراللہپاک  کے مقابلے میں  حد سے بڑھ جانے پر افسوس کریں گے ، مگر اب انہیں ندامت نجات نہ دلا سکے گی اور نہ ہی افسوس فائدہ دے گا  بلکہ ان (جہنمیوں) کو طوق(ہار) پہنا کر منہ کے بل ڈال دیا جائے گا، ان (جہنمیوں)کے اوپر (بھی آگ ہوگی اور ان جہنمیوں) نیچے(بھی آگ ہوگی، ان جہنمیوں کے )،دائیں (طرف بھی آگ ہوگی، ان کے )بائیں (طرف بھی آگ ہوگی) (الغرض!)ہر طرف آگ ہی آگ ہو گی، وہ آگ کے اندر غرق ہوں گے، یہاں تک کہ ان کا کھانا (آگ ہوگاان کا) پینا(آگ ہوگا، ان کا)پہننا(بھی آگ ہوگا اور ان کا)بچھونا (بھی )آگ ہی  ہوگا، وہ دوزخ کی آگ کے ٹکڑوں کے درمیان ہوں گے، جہنمیوں کو تارکول کا لباس پہنایا جائے گا،جہنمیوں کو گُرزمارے جائیں گے، جہنمیوں کو بھاری بیڑیاں پہنائی جائیں گی،جہنمی جہنم کی تنگ وادیوں میں چیخیں گے  اور اس کے گہرے  طبقات میں  لگاموں میں جکڑے پھریں گے۔ جہنمیوں پر  ہنڈیا کی طرح جوش مارتی آگ ڈالی جائے گی وہ واویلا کرتے اور آہ وزاری کرتے چِلّاتے پھریں گے، جہنمی  جب بھی موت کو پکاریں گے ان کے سَروں کے اوپر کھولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا   جو ان کی کھال اور پیٹوں کے اندر کا سب کچھ  پگھلا دے گا،جہنمیوں کے لئے لوہے کے گُرْز ہوں گے جو اُن کی پیشانیوں کو چورا چورا کر دیں گے اور ان کے منہ سے خون ملی پیپ نکلے گی، شدتِ پیاس سے ان کے جگر پھٹ جائیں گے، ان کی آنکھوں کے ڈھیلے گالوں پر بہہ جائیں  گے اور رخساروں کا گوشت  جھڑ جائے گا، ان کے اعضاء سے  بال بلکہ کھال تک گِر جائے گی  اور جب جب ان کے چمڑے  پک جائیں گے تو دوسرے چمڑوں   سے بدل دیے جائیں  گے۔  بالآخر ان کی ہڈیاں گوشت سے خالی رہ جائیں گی  پس ان کی  روحیں  انکی رگوں اور پٹھوں میں اٹکی  ہوں گی اورانکی رگیں جہنم کی جھلسا دینے والی آگ کی تپش سے خشک ہو جائیں گی ساتھ ہی وہ موت کی تمنا بھی کر یں گے مگر ان کو موت نہ آئے گی۔(احیاء العلوم،۵/۷۲۱،۷۲۲بتغیر قلیل)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • خوفِ جہنم سے رونےو الا حبشی نوجوان
    • جہنم کا تعارف
    • جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان شدہ عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری:
    • (1)سانس اُکھڑ گئی
    • (2)فرمانِ الٰہی کے سبب گریہ و زاری
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • مدنی انعام نمبر 38 کی ترغیب:
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ جہنم
    • جہنم کو یاد کرکے رونا:
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • جامعۃ المدینہ میں داخلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami