• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ سیدنا امام بخاری رَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰی عَلَيْه arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ سیدنا امام بخاری رَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰی عَلَيْه
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور عِیْدُالْفِطْر کے دوسرے روز ایک روزہ رکھ لے اور پورے ماہ میں رکھے تو اور بھی مناسب   (Suitable)معلوم ہوتاہے۔(سنی بہشتی زیور ،ص۳۴۷ملخصاً) اَلْغَرَض عِیْدُالفِطْرکا دن چھوڑ کر سارے مہینے میں جب چاہیں شَش عید کے روزے رکھ سکتی  سکتے ہیں ۔لہٰذا تمام اسلامی بھائی یہ نِیَّت کیجئے کہ اگر زندگی سلامت رہی تو خود بھی شَش عید کے روزے رکھ کر اِن کی برکتیں حاصل کریں گےاوردوسروں کو بھی یہ روزے رکھنے کی بھرپور ترغیب دلائیں گے۔اِنْ شَآءَ اللہ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    حدیثِ پاک کے بارے میں مَدَنی پھول

    پیاری پیاری اسلامی بھا ئیو! بیان کو اِختِتام کی طرف لاتے ہوئے حدیثِ پاک کے بارے میں چند مَدَنی پھول سُننے کی سعادت حاصِل کرتی تے ہیں۔پہلے 2فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم مُلاحَظَہ کیجئے:(1)فرمایا:جو شخص دینی معامَلات کے بارے میں چالیس(40) حدیثیں  یاد کرکے میری اُمّت تک پہنچا دے گا اللہ پاک(قِیامت کے دن) اُس کو اِس شان کے ساتھ اُٹھائے گاکہ وہ  فقیہ  ہوگا،میں قِیامت کے دن اُس کی شفاعت کروں گا اور اُس کے لئے گواہی دوں گا۔)مشکاۃ المصابیح،  کتاب العلم،  الفصل الثالث،  ۱/ ۶۸،  حدیث: ۲۵۸ ((2)فرمایا:اللہ پاک اُس کوتَروتازہ رکھے جو میری حدیث کو سُنے، یاد رکھے اور دوسروں تک پہنچائے ۔(تِرمِذی،  ۴/ ۲۹۸، حدیث:۲۶۶۵)٭اسلام میںکلامُاللہ(یعنی قرآنِ کریم)کے بعد کلامِ رسولِ اللہ(یعنی احادیثِ مبارَکہ)کا درجہ ہے۔(مرآۃ المناجیح،۱/ ۲)

    ( اعلان:)

    حدیث پاک کے بقیہ مَدَنی پھول    تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مُحَدّ ِث کی تعریف
    • ولادَت و سِلسلۂ نسب
    • امام بُخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کاذوقِ عبادت
    • اَلقابات
    • آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے اساتذہ کی تعداد
    • آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے شاگردوں کی تعداد
    • آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے والدِ مُحْتَرَم کا مُخْتَصر تعارُف
    • امام بُخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکی بینائی لَوٹ آئی
    • زمانۂ تعلیم
    • حُصولِ علم کے لئےسفر
    • 16 دن میں 15ہزار احادیث
    • ایک ہزار احادیث زبانی بَیان فرمادیں
    • ستّر ہزار حدیثوں کے حافِظ
    • حافظہ مضبوط کرنے کا آسان وظیفہ
    • امام بُخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی عاجزی و انکسارى
    • سُوکھی روٹی تناول فرماتے
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”بعد فجر مدنی حلقہ“
    • بلند آواز سے کَلِمَہ طَیِّبہ پڑھنا شروع کردیا
    • اَحادیثِ مُبارکہ کی تَعْظِیم
    • امام بُخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا حدیث لکھنے کا انداز
    • چھ لاکھ حدیثوں کے حافظ
    • بارگاہِ رسالت میں صحیح بخاری شریف کی مقبولیت
    • خَتْمِ بُخاری کے فوائد
    • مجلس اِصْلاح برائے قیدیان
    • سیِّدُنا اِمام بخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکےوسیلے سےدُعا
    • شَش عید کے روزوں کے فضائل
    • حدیثِ پاک کے بارے میں مَدَنی پھول
    • ( اعلان:)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حدیثِ پاک کے متعلق بقیہ مَدَنی پھول
    • ٭شبِ قدر کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72 مَدَنی انعامات(
    • یومیہ 50 مَدَنی انعامات:
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami