• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوتِ قرآن اور مسلمان arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    تلاوتِ قرآن اور مسلمان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَکَ یَوۡمَ الۡقِیَامَۃِ

    شافِعِ اُمَمصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ شفاعت نشان  ہے:جو شخص یوں دُرودِ پاک پڑھے،اُس کے لیےمیری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔([1])

    )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں

    جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ

    حضرتِ سیِّدُنا ابنِ عباس رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا  سے رِوایت ہے،سرکارِمدینہ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([2])

    )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی

    فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ:جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([3])

    لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

    (خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے۔)

     صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]     الترغیب والترہیب ج۲ص۳۲۹،حدیث ۳۱

    [2]     مجمع الزوائد،کتاب الادعیۃ،باب فی کیفیۃ الصلاۃ   الخ،۱۰/۲۵۴،حدیث:۱۷۳۰۵

    [3]     تاریخ ابنِ عساکر،۱۹/۱۵۵،حدیث:۴۴۱۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فرشتےتلاوت سُننے آتے رہے
    • تلاوت کی فضیلت
    • جنّتی لباس پہنایا جائے گا
    • تلاوت كا ذوق اور بُزُرْگانِ دِیْنرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن
    • عبادت وریاضت دیکھ کرقبول اسلام
    • صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا اندازِ تلاوت
    • واہ کیا بات ہے عاشِقِ قرآن کی
    • قرآن کی تلاوت کرنے میں مقابلہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • اُمّت پر قرآنِ کریم کا حق
    • احکامِ قرآن پر عمل کی ترغیب
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صدائے مدینہ“
    • صدائے مدینہ دکھائے مدینہ
    • تلاوتِ قرآن کا حکم اور قرآنِ مجید کے تقاضے
    • قرآن پر عمل نہ کرنے کی سزا
    • قرآن پر عمل نہ کرنے والے
    • ”تفسیر صراطُ الجنان“کا تعارف
    • مجلسِ تَوْقیت
    • تلاوت کرنےکے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تلاوت کے بقیہ مَدَنی پھول
    • ٭ہر کام اچھے انداز میں مکمل ہونے کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami