• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوتِ قرآن اور مسلمان arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    تلاوتِ قرآن اور مسلمان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کیلئے کم و بیش107شُعْبہ جات میں نیکی کی دعوت کی دھومیں مچارہی ہے۔اِنہی  میں سے ایک شُعْبہ” مَجلسِ تَوقیت“بھی ہے۔تَوْقِیت سے مُراد وہ عِلْم ہے جس کی مدد سے دُنیا کے کسی بھی مقام کے لئے پانچوں نمازوں، طُلوع و غُروب اورنِصْفُ النَّھَار وغیرہ کے اَوْقات معلوم کئے جاتے اور دُرست سَمتِ قِبلہ کا تَـعَـیُّن کِیاجاتا ہے۔مَجلسِ تَوقیت نے عِلْمِ توقیت کے ذَرِیْعے نمازوں کے اَوْقات،طُلُوع وغُروب اورسَمتِ قِبْلہ کی دُرُسْت مَعْلُومات نقشے کی صُورت میں  جمع کی ہیں۔اَلْحَمْدُلِلّٰہمجلسِ تَوقیت نے اب تک نہ صِرْف عِلْم ِتَوقیت کے اُصُول و قَوانین کے مُطَابِق  بے شُمار شہروں کے”اَوقاتُ الصَّلٰوۃ“کے نقشے تیار کئے ہیں بلکہ اس سلسلے میں مزید ایک قَدَم بڑھاتے ہوئے عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے ایک  شعبے”مجلس آئی ٹی“کے تَعاوُن سے ایک ایسا سافٹ وئیر بنام” اَوقاتُ الصَّلٰوۃ“بھی مُتعارَف کروایا ہے،جو کمپیوٹر اور موبائل وغیرہ پر دُرُسْتْ نمازوں کے وَقْت کی نِشاندہی میں بے حَدْ مُفیدہے۔چُنانچہ کمپیوٹر(ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن،Desktop Application)کے ذَرِیْعے دُنیا بھر کے تقریباً27لاکھ مَقامات جبکہ موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعےتقریباً10ہزارمَقامات کے لئے دُرُسْت اَوْقاتِ نماز و سَمتِ قِبْلہ آسانی سے مَعْلُوم کئے جا سکتے ہیں۔ نِظامُ الاَوْقات کے بارے میں کسی بھی قسم کا  مَسئلہ یاتجویز ہو تو مَجلس کے اَراکین و ذِمّہ داران سے دعوتِ اسلامی کے عالَمی مَدَنی مرکزفیضانِ مدینہ باب المدینہ کراچی میں فون یا اس ای میل ایڈریس(prayer@dawateislami.net)پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فرشتےتلاوت سُننے آتے رہے
    • تلاوت کی فضیلت
    • جنّتی لباس پہنایا جائے گا
    • تلاوت كا ذوق اور بُزُرْگانِ دِیْنرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن
    • عبادت وریاضت دیکھ کرقبول اسلام
    • صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا اندازِ تلاوت
    • واہ کیا بات ہے عاشِقِ قرآن کی
    • قرآن کی تلاوت کرنے میں مقابلہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • اُمّت پر قرآنِ کریم کا حق
    • احکامِ قرآن پر عمل کی ترغیب
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صدائے مدینہ“
    • صدائے مدینہ دکھائے مدینہ
    • تلاوتِ قرآن کا حکم اور قرآنِ مجید کے تقاضے
    • قرآن پر عمل نہ کرنے کی سزا
    • قرآن پر عمل نہ کرنے والے
    • ”تفسیر صراطُ الجنان“کا تعارف
    • مجلسِ تَوْقیت
    • تلاوت کرنےکے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • تلاوت کے بقیہ مَدَنی پھول
    • ٭ہر کام اچھے انداز میں مکمل ہونے کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami