• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِِ سیدَتُناعائشہ صِدِّیْقَہ رَضِیَ اللهُ تَعَالٰی عَنْهَا arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    شانِِ سیدَتُناعائشہ صِدِّیْقَہ رَضِیَ اللهُ تَعَالٰی عَنْهَا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           آئیے!ترغیب کے لئے چند مَدَنی اِنعامات کے بارے میں سُنتے ہیں اورعمل کی نِیَّت کرتے ہیں،چنانچہ

           مَدَنی اِنعام نمبر2 میں ہے:کیا آج آپ نےپانچوں نمازیں مسجدکی پہلی صف میں تکبیرِاُولٰی کیساتھ باجَمَاعَت ادا فرمائیں؟نیز ہر بار کسی ایک کو اپنے ساتھ مسجد لے جانے کی کوشش فرمائی؟

          مَدَنی اِنعام نمبر16 میں ہے:کیا آج آپ نے کم از کم ایک بار(بہتر یہ ہے کہ سونے سے قبل)صَلٰوۃُ التَّوْبَہ پڑھ کردن بھرکے بلکہ سابِقَہ  ہونے والے تمام گناہوں سے تَوْبَہ کرلی؟نیز خدانخواستہ گناہ ہو جانے کی صورت میں فوراً تَوْبَہ کرکے آیندہ وہ گناہ نہ کرنے کا عہد کیا؟

          مَدَنی اِنعام نمبر18 میں ہے:کیا آج آپ نے  فَجْر،ظُہْر،عَصْر اور عشاء کی سُنَّتِ قَبْلِیَّہ(جماعت شُروع ہونے سے قَبْل)نیز فرضوں کے بعد والے نوافِل ادا فرمائے؟(نوافِل دَرْس و بَیان  کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں)

          مَدَنی اِنعام نمبر19میں ہے:کیا آج آپ نے نمازِتَہَجُّد،اِشراق وچاشْتاوراَوَّابِیْن ادا فرمائی؟

           مَدَنی اِنعام نمبر20میں ہے:کیا آج آپ نے کم از کم ایک ایک بار تَحِیَّۃُ الْوُضُوْء اور تَحِیَّۃُ الْمَسْجِد ادا فرمائی؟

              آئیے!ہم سب مِل کر نِیَّت کرتے ہیں کہ آج سے روزانہ فِکْرِ مدینہ کرتے ہوئے مَدَنی اِنعامات کا رِسالہ پُرکریں گےاِنْ شَآءَاللہ،ہر مَدَنی ماہ کی پہلی تاریخ((First Dateکو اپنے یہاں کے ذِمَّہ دار کو جمع کروائیں گے اِنْ شَآءَاللہ،،،،پانچوں  نمازیں  مسجد کی پہلی صَفْ میں تکبیرِ اُوْلیٰ کے ساتھ ادا کریں گے اِنْ شَآءَ اللہ،،،،مسجد بھرو تحریک جاری رکھیں گے اِنْ شَآءَ اللہ،،،،صَلٰوۃُ التَّوْبَہ اور سُنَّتِ قَبْلِیَّہبھی پڑھتے رہیں گے اِنْ شَآءَ اللہ،،،،نمازِتَہَجُّد،اِشراق و چاشْت،اَوَّابِیْن اور دیگر نوافِل بھی  ادا کرتے رہیں گے۔اِنْ شَآءَاللہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • تَعارُفِ اُمُّ الْمؤمنین سَیِّدَہعائشہ صِدِّیقہ
    • خُصُوصی رَفاقت وقُربَتِ مُصْطفٰے
    • دس(10)فضیلتیں
    • شانِ عائشہ بزبانِ حبیبِ کبریا
    • کتاب “ فیضانِ عائشہ صِدِّیقہ “ کا تعارف
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مَدَنی انعامات‘‘
    • مجلس مَدَنی انعامات
    • روزانہ فکرِ مد ینہ کرنے کا اِنعام
    • سیدہ عائشہ صِدِّیْقَہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہا کا اندازِ سخاوت و ایثار
    • (1)ایک لاکھ درہم خَیرات کردئیے!
    • نمازِتَہَجُّدکی پابندی
    • نمازِ چاشت سے مَحَبَّت
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • جنازے کے مَدَنی پھول
    • ( اعلان : )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)16مئی2019ء
    • جنازے کی سُنّتیں اورآداب
    • ٭سُواری پر اطمینان سے بیٹھ جانےکی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72 مَدَنی انعامات(
    • یومیہ 50 مَدَنی انعامات :
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami