• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِِ سیدَتُناعائشہ صِدِّیْقَہ رَضِیَ اللهُ تَعَالٰی عَنْهَا arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    شانِِ سیدَتُناعائشہ صِدِّیْقَہ رَضِیَ اللهُ تَعَالٰی عَنْهَا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    المدینہ کے رسالے”مَدَنی اِنْعَامات”کامطالعہ کیجئے،تمام ذِمَّہ دارانِ دعوتِ اسلامی بالخصوص مَدَنی انعامات کی مجالس کے نگران و اراکین تو اس رسالے کالازمی مطالعہ فرمائیں،یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ کے بستے پر دستیاب ہونے کےساتھ ساتھ  دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے پڑھا بھی جاسکتاہے۔

    اس رسالےکی بَرَکت سےآپ پڑھ سکیں گے:٭انمول باتیں،٭مَدَنی انعامات کےمقاصِد،٭ چند مَدَنی انعامات کے طِبّی و سائنسی فوائد،٭مَدَنی اِنعامات پر عمل کرنے کا فرضی جدول٭اِجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ،٭مَدَنی انعامات کے مُتَعَلِّق فرامینِ امیرِاَہلِ سُنّت،٭عاملینِ مَدَنی انعامات کو اَمیرِ اہلِسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی دعائیں،٭مَدَنی انعامات کے بارے میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کےمَدَنی پھول،٭مَدَنی اِنعامات کی بَرکتیں،٭مَدَنی انعامات سے مُتَعَلِّق شرعی و تنظیمی احتیاطوں پر مُشْتَمِل سُوالات،٭مفید معلومات پر مُشْتَمِل سُوالات،٭موبائل ایپلی کیشن کے مُتَعَلِّق مفید معلومات اور ٭سامانِ مَدَنی انعامات کی فہرست وغیرہ۔

    ٭اَلْحَمْدُ لِلّٰہ  مَدَنی اِنعامات عمل کا جذبہ بڑھانے اور گناہوں سے پیچھا چُھڑانے کا بہترین نُسْخَہ ہیں،٭ مَدَنی اِنعامات پر عمل کرنے والوں سے شیخِ طریقت،اَمیرِ اَہلسُنّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہبہت خوش ہوتے اور اُنہیں دُعاؤں سے نوازتے ہیں،٭ مَدَنی اِنعامات پر عمل کی بَرَکت سے خَوْفِ خُدا و عشقِ مُصْطَفٰے کی لازوال دَوْلت ہاتھ آتی ہے،٭مَدَنی اِنعامات کا یہ عظیم تحفہGift))بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کی یاد دِلاتا ہے٭ مَدَنی اِنعامات بُزرْگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کے نَقشِ قَدَم پر چلتے ہوئے فِکرِ مدینہ یعنی اپنے اَعمال کا مُحَاسَبَہ کرنے کا بہترین  ذَرِیْعَہ ہے۔

    مجلس مَدَنی انعامات


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • تَعارُفِ اُمُّ الْمؤمنین سَیِّدَہعائشہ صِدِّیقہ
    • خُصُوصی رَفاقت وقُربَتِ مُصْطفٰے
    • دس(10)فضیلتیں
    • شانِ عائشہ بزبانِ حبیبِ کبریا
    • کتاب “ فیضانِ عائشہ صِدِّیقہ “ کا تعارف
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مَدَنی انعامات‘‘
    • مجلس مَدَنی انعامات
    • روزانہ فکرِ مد ینہ کرنے کا اِنعام
    • سیدہ عائشہ صِدِّیْقَہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہا کا اندازِ سخاوت و ایثار
    • (1)ایک لاکھ درہم خَیرات کردئیے!
    • نمازِتَہَجُّدکی پابندی
    • نمازِ چاشت سے مَحَبَّت
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • جنازے کے مَدَنی پھول
    • ( اعلان : )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)16مئی2019ء
    • جنازے کی سُنّتیں اورآداب
    • ٭سُواری پر اطمینان سے بیٹھ جانےکی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72 مَدَنی انعامات(
    • یومیہ 50 مَدَنی انعامات :
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami