• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآنِ پاک کی اہمیت arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    قرآنِ پاک کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           (2)حضرت سیِّدُناعلیُّ المرتضٰیکَرَّمَ اللہُ وَجْہَہُ الْکَرِیْم فرماتےہیں:جوشخص نمازمیں کھڑا ہو کر تلاوتِ قرآن کرےاسےہرحرف کے بدلے100نیکیاں جبکہ نماز میں بیٹھ کرتلاوت کرنے والے کو50 نیکیاں ملیں گی۔جوشخص نماز کے علاوہ باوضو قرآن پڑھے اسے ہر حرف کے عوض25نیکیاں جبکہ(چُھوئے بغیر)بے وضو پڑھنے والے کو10نیکیاں ملیں گی۔(دِین ودنیا کی انوکھی باتیں،ص۶۲)

           (3)حضرت سیِّدُناامام شعبی رَحْمَۃُ اللہِ عَلیْہِ فرماتے ہیں:زبان،کان اوردل کوسیدھارکھتی ہے،لہٰذا تلاوت اس طرح کرو کہ تمہارےکان اسےسُنیں اوردل سمجھے۔(دین ودنیا کی انوکھی باتیں،ص۶۱)

           (4)حضرت سیِّدُنا عبداللہبن مسعود رَضِیَ اللہ عَنْہ نے فرمایا:’’ دل برتنوں کی طرح ہیں۔لہٰذا انہیں قرآنِ پاک کے علاوہ کسی اور چیز سے نہ بھرو۔‘‘(اللہ والوں کی باتیں،ص۲۵۵)

    ہر روز میں قرآن پڑھوں کاش خدایا

    اللہ! تلاوت میں مرے دل کو لگا دے

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہرمضان کا بابرکت مہینا جاری ہے اور 10رمضانُ المبارک اُمُّ المومنین حضرت سیِّدَتُناخدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عَنۡہَا کے عُرس کا دن ہے،لہٰذا اِس مُناسَبَت سے حُصُولِ بَرَکت اور نُزولِ رَحمَت کے لئے آپ کا مختصراً ذکرِ خیر سنتے ہیں، آئیے پہلے ایک واقعہ سنتے ہیں:

    خدیجہ سے بہتر کوئی بیوی نہیں!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول :
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • ماں بیٹوں کى تلاوت کا معمول
    • اُمّت پر قرآنِ مجید کا حق
    • احادیثِ کریمہ اور قرآنِ کریم
    • قرآن کے احکام اور ہماری حالت
    • بُزرگانِ دِین کے واقعات
    • دعوتِ اسلامی اور خدمتِ قرآن:
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالغان “
    • مدرسۃ المدینہ بالغان کی برکت
    • تلاوتِ قرآن کیجئے!
    • خدیجہ سے بہتر کوئی بیوی نہیں!
    • سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عَنْہَا کا تعارف
    • مجلس لنگرِ رضویہ کا تعارف
    • آخری عشرے کے اعتکاف کی ترغیب
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • جامعۃ المدینہ میں داخلوں کی ترغیب
    • تلاوت کے مدنی پھول!
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami