• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی اہمیت arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    نماز کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ اولیا اسلامی بہنو!آپ نےسنا کہ نماز  کیسی پیاری عبادت ہے کہ ایک چور چوری کے ارادے سے آیا اوراللہ  پاک کی نیک بندی حضرت سَیِّدَتُنا رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہا  کے کہنے پر نماز کیلئے کھڑا ہوگیا تو نماز کی لذت و مٹھاس میں ایسا گم ہوا کہ ساری رات نماز میں مشغول رہا اور صبح اپنے گناہوں سے توبہ کرکے سیدھے راستے پرآگیا۔

    افسوس!ہمارے معاشرے میں ایک تعداد ایسی بھی ہے جو نماز پڑھنے کے باوجود بھی حَرام و ناجائز کاموں سے نہیں بچ پاتی۔ آخر ایسا کیوں؟

    پیاری پیاری  اسلامی بہنو!ہوسکتا ہے کہ ہم نماز کی ظاہری اور باطنی سُنتوں  اور آداب كاصحیح طو پرخیال نہ  رکھتی ہوں جس کے سبب ابھی تک  نماز کی برکتوں سے محروم ہوں۔ اگر صحیح طور پر وضو کرکے خُشوع و خضُوع کے ساتھ اس کی تمام تر ظاہری و باطنی سنتوں اور آداب کو ملحوظ رکھتے ہوئے نماز پڑھتیں تو ہم پر بھی ضرور نماز کی برکتیں ظاہر ہوتیں۔  افسوس! مسلمانوں کی ایک تعداد سِرے سے نمازہی نہیں پڑھتی اورجو نماز پڑھتے بھی ہیں،ان میں بھی  کئی لوگ نماز کے  بنیادی مسائل نہیں جانتے،جس کی وجہ سے نماز میں غلطیوں کے سبب اپنی نمازیں ضائع کربیٹھتے ہیں،لہٰذا ہمیں نمازوں کی پابندی کی  پکی نِیَّت کرنے کے ساتھ ساتھ نمازوں کی صحیح ادائیگی کی طرف بھی بھر پور توجہ  دینی چاہئے تاکہ ہماری نمازیں ضائع ہونے سے بچ جائیں۔اپنی نمازوں کو غلطیوں سے بچانے،اس کی ادائیگی کا صحیح طریقہ سیکھنے اور نماز کے ضروری مسائل جاننے کے لئے شیخ طریقت، امیر اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتاب” اسلامی بہنوں کی نماز“کا مطالعہ کیجئے۔

    عاشقان رسول اسلامی بہنو!بیان کو اِختِتام کی طرف لاتے ہوئے سنّت کی فضیلت اور چند سُنّتیں اور آداب بَیان کرنے کی سَعادَت حاصِل کرتی ہوں ۔ شَہَنْشاہِ نُبُوَّت ، مُصْطَفٰے جانِ رحمت، صَلَّی اللہُ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قبرمیں آگ کے شعلے
    • دوزخ کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • دوزخ کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب
    • نماز کےبارے میں 3 فرامینِ الٰہی
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • نماز سے گُنا ہ دُھلتے ہیں :
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نمازمیں شفاہے
    • اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نمازسےمَحَبَّت
    • نماز کی بَرَکت سےچور وَلی بن گیا
    • ”گھر میں آنے جانےکی“سنتیں اور آداب
    • اعلانات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami