• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی اہمیت arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    نماز کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گا۔اُس نے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہا کے کہنے کے مُطابِق وُضو کیا اور جب نماز کے لئے کھڑا ہُوا توحضرت سَیِّدَتُنا رابِعہرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہانے یُوں دُعاکی:اے ربِّ کریم!یہ شخص میرے پاس آیا لیکن اِس کو کچھ نہ مِلا،اب میں نے اِسے تیری بارگاہ میں کھڑا کر دیا ہے، اِسے اپنے فَضْل و کَرم سے مَحروم نہ کرنا۔ جب وہ نَماز سے فارِغ ہُواتو اُس کو عِبادت کی لَذَّت نصیب ہوئی،چُنانچہ رات کے آخری حصّے تک وہ نَماز میں مَشغول رہا۔جب سَحَرِی کا وَقْت ہُوا تو  حضرت سَیِّدَتُنا رابِعہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہا  نے اُسے  سجدے کی حالت میں اپنے نَفْس کو ڈانٹتے اوریہ کہتے ہوئے پایا:جب میرا ربِّ کریم مجھ سے پوچھے گا:کیا تجھے حَیا نہ آئی کہ تُو میری نافرمانی کرتارہا؟، ،میری مخلوق سے گُناہ چُھپاتارہا اور اب گُناہوں کی گٹھڑی لے کر میری بارگاہ میں پیش ہے، جب وہ  مجھ پر  غَضَب کرے گا اور اپنی بارگاہِ رَحمت سے دُور کر دے گا تواُس وَقْت میں کیا جواب دُوں گا؟ حضرت سَیِّدَتُنا رابِعہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہا نے اُس سے پوچھا:اے بھائی!رات کیسی گُزری ؟بولا:خَیْرِیَّت سے گزری،عاجِزی و اِنکساری سے میں اپنے ربِّ کریم کی بارگاہ میں کھڑا رہاتو اُس نے میرے ٹیڑھے پَن کو دُرُسْت کر دِیا، میرا عُذْر قَبول فرمالِیا، میرے گناہوں کو بخش دیااورمجھے میرے مطلوب و مقصود تک پہنچا دیا۔

    پھروہ شخص چہرے پر حَیْرانی وپریشانی کی نشانیاں لئے چَلا گیا۔حضرت سیِّدَتُنا رابِعہ بَصْرِیَّہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہا نے اپنے ہاتھوں کو آسمان کی طرف اُٹھایا اور عَرْض کی:اے ربِّ کریم! یہ شخص تیری بارگاہ میں ایک گھڑی کھڑا ہوا تو تُو نے اِسے قبول کر لیا اور میں کب سے تیری بارگاہ میں کھڑی ہوں،توکیا تُو نے مجھےبھی قَبول فرمالیا ہے؟اچانک آپرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہانے دِل کے کانوں سے یہ آواز سُنی:اے رابِعہ!ہم نے اُسے تیری ہی وَجَہ سے قَبول کِیا اور تیری ہی وَجہ سے اپنا قُرْب عطا فرمایا ہے۔(الروض الفائق،ص ۱۵۹ ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قبرمیں آگ کے شعلے
    • دوزخ کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • دوزخ کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب
    • نماز کےبارے میں 3 فرامینِ الٰہی
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • نماز سے گُنا ہ دُھلتے ہیں :
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نمازمیں شفاہے
    • اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نمازسےمَحَبَّت
    • نماز کی بَرَکت سےچور وَلی بن گیا
    • ”گھر میں آنے جانےکی“سنتیں اور آداب
    • اعلانات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami