Share this link via
Personality Websites!
تمام اسلامی بہنیں نیت فرمالیں کہ ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کیا کریں گی کہ اگر ہم پابندی سے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کریں گی تو اچھی اچھی باتیں سیکھتی رہیں گی ۔ اِنْ شَآءَ اللہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوتِ اسلامی کم وبیش 107شعبہ جات میں دینِ متین کی خدمت میں ملک و بیرونِ سرگرمِ عمل ہیں حالانکہ حالات ایسے ہیں کہ آج گناہوں کے پھیلانے پر بہت زیادہ سرمایہ خرچ کیا جارہا ہے، آئیے ہم گناہوں کو روکنے اور دین کے پھیلانے کے لیے اپنا سرمایہ خرچ کرنے کا عزم کریں۔
اَلْحَمْدُلِلّٰہ!ہزاروں مقاما ت پراِسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسُنّتوں بھرے اِجتماعات ہوتے ہیں،جن میں ہرہفتے لاکھوں اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں شرکت کرکے علمِ دِین حاصل کرتے ہیں، صرف پاکستان میں اسلامی بھائیوں کے529جبکہ اسلامی بہنوں کے6501ہفتہ واراِجتماعات ہورہے ہیں۔
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:جو اللہ پاک کی رِضا کی خاطِر صَدقہ کرے تو وہ (صَدقہ ) اس کے اور آگ کے درميان پردہ بن جاتا ہے۔
ملک وبیرونِ ملک دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام چلنے والے مدارسُ المدینہ،جامعاتُ المدینہ اوردیگرشعبہ جات کے جُملہ اَخراجات کےلیےاپنےمدنی عطیات (چندے)سے تعاوُن فرمائیے اور ثواب ِ جاریہ حاصل کیجئے۔
نیت فرمالیجئے کہ اپنے تمام تر صدقاتِ واجبہ و نافلہ (زکٰوۃ، صدقہ،خیرات وغیرہ) عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کو دیں گی۔اِنْ شَآءَ اللہ ۔۔۔اللہ کریم عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami