• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سچی توبہ شب براءت-1440 arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    سچی توبہ شب براءت-1440
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دوبالا کردىتى ہے ، اتنا سب کرنے کے بعد بھی اگر موت کا شکار ہونا ہے تو پھر اس غفلت میں پڑنے کى ضرورت ہى کىا ہے۔ یہ کہا اور سارا مال ، تمام ہیرے جواہرات اللہ پاک کی راہ میں صدقہ کر دیئے اور دنیا سے بے رغبت ہو کر اللہ پاک کی عبادت و ریاضت میں مگن ہو گئے اور گوشہ نشینی اختیار کر لی اور اس کے بعد کبھی آپ کو ہنستے ہوئے نہ دیکھا گیا۔ (تذكرة الاوليا ،  ص۳۴ تا ۳۶ بتغیر)

          پىارے پىارے اسلامى بھائىو!واقعی حقیقت یہی ہے کہ ٭موت کوبادشاہ کی بادشاہت  نہیں روک سکتی۔ ٭موت کو وزیروں کی وزارت نہیں روک سکتی۔ ٭موت کو دانشوروں کی عقل و دانش نہیں روک سکتی۔ ٭موت کو حسینوں کا حُسن و جمال نہیں  روک سکتا۔ ٭موت کو طبیبوں کی طِبّ  اور دوا نہیں روک سکتی۔ ٭موت کو علما ء کی سفارش اوردُعا نہیں روک سکتی۔  ٭موت کو بہادروں کی بہادری نہیں روک سکتی۔ ٭موت کو طاقتوروں کی طاقت نہیں روک سکتی۔ لہٰذاعقلمند وہی ہے جو موت آنے سے پہلے پہلے اس کی تیاری کرلے۔ اَمِیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامیدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہخوابِ غفلت سے بیدا کرتے ہوئے فرماتےہیں :

    اے مِرے بھائیو سب سُنو دھر کے کاں                         عیش و عِشرَت کی اُڑ جائیں گی دھجیاں

    آخِرت کی کرو جلد تیّاریاں                                         مَوت آ کر رہے گی تمہیں بے گُماں

    موت کا دیکھو اِعلان کرتا ہوا                                        سُوئے گورِ غَریباں جنازہ چلا

    کہتا ہے ، جامِ ہستی کو جِس نے پِیا                                     وہ بھی میری طرح قَبْر میں جائیگا

    تم اے بوڑھو سنو! نوجوانو سُنو!                                     اے ضعیفو سُنو! پہلوانو سُنو!

    موت کو ہر گھڑی سَر پہ جانو سُنو                                     جَلد تَوبہ کرو میری مانو سُنو!

    (وسائلِ بخشش مرمم ، ص۶۵۴)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دل کو چوٹ لگ گئی
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ
    • موت سے پہلے سچی توبہ کر لیجئے
    • تَوبۃُ النَّصُوح(سچی اورپکّی توبہ) کیا ہے؟
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • سچی توبہ کے فائدے
    • (1)بادشاہ کی توبہ
    • خوفِ خدا ور توبہ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ کا خوفِ خدا
    • (2)کِفْل نامی شخص کی توبہ
    • کرلے توبہ ربّ کی رحمت ہے بڑی
    • ایصالِ ثواب نے عذابِ قبر سے بچا لیا
    • بارانِ رحمت کا نزول
    • لعل شہباز قلندرکا عرس مبارک
    • ولادت اور سلسلۂ نسب
    • رسالہ فیضانِ عثمان مَروندی لعل شہباز قلندر
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام “مدنی دورہ “
    • مدنی دورہ کی مدنی بہار
    • مجلسِ مالیات
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • نمبر 1 : شعبہ جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • نمبر2 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر3 : شعبہ خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • نمبر 4 : شعبہ فیضانِ مدینہ
    • نمبر 5 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغان(بالغ اسلامی بھائیوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 6 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغات(بالغ اسلامی بہنوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 7 : شعبہ ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع( اسلامی بھائی اوراِسلامی بہنیں)
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami