• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سچی توبہ شب براءت-1440 arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    سچی توبہ شب براءت-1440
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گناہوں سے پکی سچی توبہ کرنےاور  نیک کاموں پر استقامت کے لئےآج ہی عاشقان ِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول سےوابستہ ہوجائیےاورذیلی حلقے کے12مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیجئے۔ 12مدنی کاموں سے ہفتہ وارایک مدنی کام  مدنی  دورہ بھی ہے ، مرکزی مجلسِ شورٰی کی طرف سے دیئےگئے طریقہ کار کے مطابق روزانہ یا ہفتے میں دو(2) دن یا ہفتے میں ایک دن مسجد کے اطراف میں گھر گھر ، دکان دکان  جا کر وہاں موجود اسلامی بھائیوں سمیت راہ میں کھڑے اور آنے جانے والے  تمام افراد کو نیکی کی دعوت پیش کی جاتی ہے ، اسے ’’مدنی دورہ ‘‘کہا جاتا ہے ۔ اس مدنی کام کے بے شمار فوائد ہیں مثلاً “مدنی دورے “کی برکت سےعلاقےمیں خوب مدنی کام پھیلتاہے ، “مدنی دورے “کی برکت سےنئےنئےاسلامی بھائی مدنی ماحول  کےقریب آتےہیں ، “مدنی دورے “کی برکت سے بے نمازیوں کونمازی بنانےکی سعادت نصیب ہوتی ہے۔ “مدنی دورے “کی برکت سےا میرِاہلسنت کی  دعاؤں سےحصہ ملتاہے۔ “مدنی دورے “کی برکت سےنیکی کی دعوت دینےکا موقع ملتا ہے۔

    12مدنی کاموں میں سےہفتہ وارمدنی کام “مدنی دورہ “کی تفصیلی معلومات جاننےکےلیےمکتبۃ المدینہ کےرِسالے “مدنی دورہ “ کاتمام عاشقانِ رسول مطالعہ کیجئے۔ یہ رِسالہ مکتبۃ المدینہ پر دَستیاب ہونے کے ساتھ ساتھ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹwww.dawateislami.netسے بھی پڑھا جاسکتاہے۔

    اِس رِسالے کےمطالعے کی برکت سے آپ جان سکیں گے۔ ٭نیکی کی دعوت دینےکا شرعی حکم ٭نیکی کی دعوت دینے کے13فضائل وفوائد٭فروغِ علم کا سبب٭مساجدکی رونق کاسبب٭نیکی کی دعوت سےپہلےکی دعا٭مدنی دورہ کےمدنی پھول٭مدنی دورےکاطریقہ٭مدنی دورےکےآداب ٭مدنی دورہ سے متعلق مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مدنی مشورو ں کے منتخب مدنی پھول وغیرہ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دل کو چوٹ لگ گئی
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ
    • موت سے پہلے سچی توبہ کر لیجئے
    • تَوبۃُ النَّصُوح(سچی اورپکّی توبہ) کیا ہے؟
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • سچی توبہ کے فائدے
    • (1)بادشاہ کی توبہ
    • خوفِ خدا ور توبہ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ کا خوفِ خدا
    • (2)کِفْل نامی شخص کی توبہ
    • کرلے توبہ ربّ کی رحمت ہے بڑی
    • ایصالِ ثواب نے عذابِ قبر سے بچا لیا
    • بارانِ رحمت کا نزول
    • لعل شہباز قلندرکا عرس مبارک
    • ولادت اور سلسلۂ نسب
    • رسالہ فیضانِ عثمان مَروندی لعل شہباز قلندر
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام “مدنی دورہ “
    • مدنی دورہ کی مدنی بہار
    • مجلسِ مالیات
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • نمبر 1 : شعبہ جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • نمبر2 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر3 : شعبہ خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • نمبر 4 : شعبہ فیضانِ مدینہ
    • نمبر 5 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغان(بالغ اسلامی بھائیوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 6 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغات(بالغ اسلامی بہنوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 7 : شعبہ ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع( اسلامی بھائی اوراِسلامی بہنیں)
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami