• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سچی توبہ شب براءت-1440 arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    سچی توبہ شب براءت-1440
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ گُناہ نہ کرنے کا پُخْتَہ عزم کرتے ہوئے مُعافی طلب کرے اور اس کے بعد کچھ نہ کچھ نیک اَعمال کرے ، کیونکہ نیکیاں گُناہوں کو مِٹا دیتی ہیں اور اگر بندوں کے حُقُوق  تَلَف کئے ہوں تو ان کی تین(3) صُورتیں ہیں ۔

    (1) ایک صورت یہ کہ اُن حُقُوق کا تَعلُّق صرف قَرض کے ساتھ ہو ، جیسے خریدی ہوئی چیز کی قیمت ، مَزدُور کی اُجرت یا بیوی کاحق مہر وغیرہ۔ اس صُورت میں توبہ کا طریقہ یہ ہے کہ ان حُقُوق کو اَدا کرے یا صاحب ِحق سے مُعافی حاصل کرےاور اللہ کریمسے بھی معافی کی دعا کرے ۔

    (2) دوسری صورت یہ  ہےکہ ان حُقُوق کا تَعلُّق صرف ظُلم کے ساتھ ہو ، جیسے کسی کو مارا ، گالی دی یا غیبت کی اور اس کی خبر ا س تک پہنچ گئی۔ اس صُورت میں توبہ کا طریقہ یہ ہے کہ صرف صاحب ِحق سے مُعافی طلب کرےاور اللہ کریمسے بھی معافی کی دعا کرے ۔

    (3)تیسری صورت یہ کہ  اُن کا تَعلُّق قرض اور ظُلم دونوں کے ساتھ ہو ، جیسے کسی کا مال چُرایا ، چِھینا ، لُوٹا ، کسی سے رِشوت لی ، سُود لیا یا جُوئے میں مال جیتا وغیرہ۔ اس صورت میں توبہ کا طریقہ یہ ہے کہ وہ حُقوق ادا بھی کرے اور صاحب ِحق سے معافی بھی حاصل کرےاور اللہ کریمسے بھی معافی کی دعا کرے ۔ اگرتوبہ کی شرائط جمع ہوں تو توبہ ضرور قبول ہوگی ، کیونکہ یہ ربّ کریم کا وعدہ ہے اوراپنے وعدے کے خلاف کرنا ، اللہ کریم کی شانِ کریمی کے لائق نہیں۔ (صراط الجنان ، ج۴ ، ص۲۳۰بتغیر)

    گر تُو ناراض ہوا میری ہلاکت ہو گی

    ہائے! میں نارِ جہنّم میں جلوں گا یاربّ

    عَفْو کر اور سَدا کے لئے راضی ہوجا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دل کو چوٹ لگ گئی
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ
    • موت سے پہلے سچی توبہ کر لیجئے
    • تَوبۃُ النَّصُوح(سچی اورپکّی توبہ) کیا ہے؟
    • توبہ کیسے ہوتی ہے؟
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہرگناہ کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • سچی توبہ کے فائدے
    • (1)بادشاہ کی توبہ
    • خوفِ خدا ور توبہ
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ کا خوفِ خدا
    • (2)کِفْل نامی شخص کی توبہ
    • کرلے توبہ ربّ کی رحمت ہے بڑی
    • ایصالِ ثواب نے عذابِ قبر سے بچا لیا
    • بارانِ رحمت کا نزول
    • لعل شہباز قلندرکا عرس مبارک
    • ولادت اور سلسلۂ نسب
    • رسالہ فیضانِ عثمان مَروندی لعل شہباز قلندر
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام “مدنی دورہ “
    • مدنی دورہ کی مدنی بہار
    • مجلسِ مالیات
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • نمبر 1 : شعبہ جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • نمبر2 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر3 : شعبہ خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • نمبر 4 : شعبہ فیضانِ مدینہ
    • نمبر 5 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغان(بالغ اسلامی بھائیوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 6 : شعبہ مدرسۃُ المَدِینہ بالغات(بالغ اسلامی بہنوں میں تعلیم قرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • نمبر 7 : شعبہ ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع( اسلامی بھائی اوراِسلامی بہنیں)
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami