• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِیصالِ ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اِیصالِ ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت سیِّدُنابَشّاربن غالبرَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہفرماتےہیں:میں حضرت سیِّدَتُنارابعہ بصریہرَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہَا کےلئے بہت دعائیں کیا کرتاتھا،ایک رات میں نے انہیں خواب میں دیکھا،وہ فرمارہی تھیں،: اے بشّار!  تمہارے تحفے مجھے نُور کے تھالوں میں  رىشمى رُومالوں سے ڈھک کر پہنچائے جاتے ہىں، جب زندہ لوگ فوت شدہ لوگوں کے لئے دعا کرتے ہیں تو ان کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے، انہیں قبول کر کے نُور کے تھالوں میں رکھا جاتا ہے، پھر ریشمی رُومالوں سے ڈھک کر اس مَیِّت کو پیش کیا جاتا ہے جس کے لئے دعا کی گئی ہو اور کہا جاتا ہے:فُلاں نے تیری طرف یہ تحفہ بھیجا ہے۔(التذکرۃ،باب مایتبع المیت الی قبرہ ،ص۸۶)

    سُبْحٰنَ اللہ!اللہ پاک کس قدر مہربان ہے کہ دنیا میں تو اپنے بندوں پر فضل و کرم کی بارشیں فرماتا ہی ہے مگر جب کوئی مُسلمان فوت ہوجائے  تو زندہ لوگوں کی دعاؤں اور ثواب پہنچانےکی بَرَکت سے فوت شدہ مسلمانوں کو  سکون و اِطمینان کی دولت بخشتا  ہے،یہ بھی معلوم ہوا! ثوابپہنچانے والوں سے رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَبھی بہت خوش ہوتے اور خوشخبریوں سے نوازتے ہیں۔یاد رکھئے!کسی فوت شدہ مسلمان کو ثواب پہنچانا بظاہر تھوڑا  عمل ہے،مگراس کی برکتیں بہت ہی زیادہ ہیں مگر افسوس!اب ہم دُنیوی کاموں میں اس قدر مشغول ہو گئی ہیں کہ ہمارے پاس اپنے فوت شدہ مسلمانوں کو ثواب پہنچانے کیلئے بھی وَقْت نہیں،کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہم دنیوی  کام توآسانی سےنمٹا لیتی ہیں مگر جس عمل میں خود ہمارا اورہمارے فوت شدہ مسلمانوں کا بہت بڑا فائدہ ہے اسے ہم دُشوار سمجھتی  ہیں یا پھر اَہَمِّیَّت دینےکے لئے تیار نہیں،بالفرض  کسی کے پاس وَقْت ہے تو اُسے ثواب پہنچانے کا طریقہ معلوم نہیں ،

    اللہ پاک شیخِ طریقت،امیرِاَہلسنتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کو سلامت رکھےجنہوں نے ہم جیسے لوگوں کی رہنمائی کیلئے  مختلف موضوعات پر کتب  و رسائل تحریر فرما دئیے تاکہ ہم ان کے مطالعے کے ذریعے


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • ایصال ثواب کی برکتیں
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ثواب پہنچانے کےطریقے
    • قرآنِ کریم سے ثواب پہنچانے کا ثبوت
    • ایصال ثواب کی برکت
    • احادیثِ مبارکہ سےثواب پہنچانے کا ثبوت
    • صحابَۂ کرام کا عمل
    • مُردوں کےلئےزندوں کاتحفہ
    • ریشمی رومالوں سے ڈھکے ہوئے تحفے
    • رسالہ”فاتحہ اور اِیصالِ ثواب کا طریقہ“کا تعارف
    • روزانہ ایک قرآنِ پاک کا ثواب
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • اعلانات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami