Book Name:Duniya Ki Mohabbat Ki Muzammat

ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)28 مارچ 2019

(1): سنتیں اورآداب سیکھنا: 5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3): فکرمدینہ:5منٹ، کل دورانیہ15منٹ

 

ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)28 مارچ 2019

(1): سنتیں اورآداب سیکھنا: 5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3): فکرمدینہ:5منٹ، کل دورانیہ15منٹ ٭عمامےکے شِملے کی مقدارکم از کم چار اُنگل اورزیادہ سے زیادہ(آدھی پیٹھ تک یعنی تقریباً)ایک ہاتھ(فتاویٰ رضویہ، ۲۲/۱۸۲)(بیچ کی اُنگلی کے سرے سے لیکر کُہنی تک کا ناپ ایک ہاتھ کہلاتا ہے) ٭عمامہ قبلے کی طرف رُخ کرکے کھڑے کھڑے باندھئے۔ (کَشْفُ الاِلْتِباس،ص۳۸)٭عمامے میں سُنّت یہ ہے کہ ڈھائی گز سے کم نہ ہو، نہ چھ گز سے  زیادہ اوراس کی بندِشگنبدنُماہو(فتاویٰ رضویہ، ۲۲/۱۸۶)٭طِبّی تحقیق کے مطابِق دردِسر کیلئے عِمامہ شریف پہننا  بَہُت مفید ہے۔٭ عمامہ شریف سے دماغ کو قُوَّت ملتی اور حافِظہ مضبوط ہوتا ہے۔٭عمامہ شریف باندھنے سے دائمی نَزلہ نہیں ہو تا یا ہوتا بھی ہے تو اس کے اثرات کم ہوتے ہیں۔٭عمامہ شریف کا شملہ نچلے دھڑکے فالج سے بچاتا ہے کیوں کہ شملہ حرام مغز کوموسِمی اثرات مَثَلاً سردی گرمی وغیرہ سے تحفُّظ فراہم کرتا ہے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                     صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

٭آئینہ دیکھنے کی دعا

دعوتِ اسلامی کےہفتہ وارسنّتوں بھرےاجتماع کےمَدَنی حلقوں میں اس بارجدول کےمطابق”آئینہ دیکھنے کی دعا“یادکروائی جائےگی۔وہ دْعایہ ہے: