• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    باجوں،موسیقی کی دُھنوں اور عورتوں کی نمائشوں سے بچتے ہوئے100فیصدی اسلامی معلومات فراہم  کرنا ممکن ہے،تواَلْحَمْدُلِلّٰہ عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شُوریٰ نے خوب کوشش کر کے رَمضانُ المبارَک ۱۴۲۹؁ھ بمطابق ستمبر 2008ء؁ سے مَدَنی چینل کے ذَرِیعے گھر گھر سُنّتوں کا پیغام عام کر نا شروع کر دیا،لوگوں کے گھر  کا ماحول پیار و مَحَبَّت میں تبدیل ہو گیا،مَدَنی چینل کی وجہ سے لوگوں کو شرعی مسائل سے آگاہی ہونے لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کے حیرت انگیزمَدَنی نتائج آنے لگے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                      صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    عمامہ باندھنے کی سنتیں اور آداب

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!شیخِ طریقت،امیرِاہلسنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے رسالے ’’163 مَدنی پُھول‘‘ سے عمامہ باندھنے کی چندسنتیں اور آداب سُنتے ہیں۔پہلےدو(2) فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ مُلاحظہ ہوں:(1)ارشاد فرمایا:عمامے کے ساتھ دو رَکعت نَماز بغیر عمامے کی70رَکعتوں سے اَفضل ہیں۔(فِرْدَوْس الْاخْبار،۲/۲۶۵ حدیث:۳۲۳۳)(2)عمامے عَرَب کے تاج ہیں تو عِمامہ باندھو تمہارا وقار بڑھے گا اور جو عمامہ باندھے اُس کے لئے ہر پیچ پر ایک نیکی ہے۔(کَنْزُالْعُمّال،۱۵/۱۳۳،رقم: ۴۱۱۳۸)٭دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی کتاب،”بہارِشریعت“جلد3صفحہ نمبر660پر ہے:عمامہ کھڑے ہوکر باندھے اور پاجامہ بیٹھ کر پہنے، جس نے اس کا الٹا کیا (یعنی عمامہ بیٹھ کر باندھااور پاجامہ کھڑے ہو کرپہنا)وہ ایسےمَرَض میں مُبْتَلا ہوگا جس کی دوا نہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                      صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • (1)پرندوں کی روزی
    • توکُّل كسے كہتے ہيں؟
    • (2)دنیا اور اس کی سب چیزوں سے بہتر
    • (3)دنیا کے لئے مال جمع کرنے والے بے عقل ہیں
    • (4)دُنیا میں مسافر بن کر رہو
    • (5)دشمنوں کا رُعب جاتا رہے گا
    • (7)آخِرت کے مقابلے میں دُنیا کی حیثیت
    • (8)بَھیڑ کامرا ہوا بچّہ
    • (6)دنیا کی مَحَبَّت گناہوں کاسر ہے
    • (9)دنیا مچّھر کے پر سے بھی ذلیل ہے
    • (10)عبادت سے دُوری کا وبال
    • (11)دنیا کی مَحَبت باعثِ نقصانِ آخِرت ہے
    • (12)ایک دن کی خوراک ہو تو۔۔۔۔۔
    • (13)دُنیا لعنتی ہے
    • دنیا ریت کی طرح ہے!
    • (17)دُنیا مومن کیلئے قید خانہ ہے
    • (16)حُبِّ مال و جاہ کی تباہ کاری
    • (14)اللہ پاک بندے کو دُنیاسے پرہیز کراتا ہے
    • (15)دِرہم کا بندہ لعنتی ہے
    • مال کمانا اور پھر بیماریوں میں صَرف کرنا
    • موت کو نہ بھولو
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”انفرادی کوشش“
    • ڈرائیور پر اِنفرادی کوشش
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست
    • مجلس مَدَنی چینل
    • عمامہ باندھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ٭آئینہ دیکھنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami